Rumaisha Sadaf

Rumaisha Sadaf انتقال

‏میں جب بھی تمہیں دیکھتا ہوں یہی سوچتا ہوں  کہ یا تو تم ہی زندگی ہو یا پھر زندگی کی صورت تمہارے جیسی ہے۔🖤🍁
13/10/2023

‏میں جب بھی تمہیں دیکھتا ہوں یہی سوچتا ہوں کہ یا تو تم ہی زندگی ہو یا پھر زندگی کی صورت تمہارے جیسی ہے۔🖤🍁

‏کچھ دِل ایسے ہوتے ہیں ان پر جتنا بھی ظُلم کیا جائے اُنہیں نفّرت کرنا نہیں آتا-کچھ دِل جنہیں جتنی بھی عزّت دی جائے اُنہی...
13/10/2023

‏کچھ دِل ایسے ہوتے ہیں ان پر جتنا بھی ظُلم کیا جائے اُنہیں نفّرت کرنا نہیں آتا-
کچھ دِل جنہیں جتنی بھی عزّت دی جائے اُنہیں محبّت کرنا نہیں آتا-

‏جب عورت مُسکراتی ھے تو پُھولوں پر شبنم مہکتی ھے اور چشمے کا پانی گیت گانے لگتا ھے۔کرشن چندر  "⑅⃝🥀
13/10/2023

‏جب عورت مُسکراتی ھے تو پُھولوں پر شبنم مہکتی ھے اور چشمے کا پانی گیت گانے لگتا ھے۔
کرشن چندر "⑅⃝🥀

‏میں مکمل یاداشت کھو دوں تب بھی ہماری پہلی ملاقات پہ، اندھیری رات، کے اس روشن چاند اور تمہاری آنکھ کہ بوسہ کو کبھی نہیں ...
12/10/2023

‏میں مکمل یاداشت کھو دوں تب بھی ہماری پہلی ملاقات پہ، اندھیری رات، کے اس روشن چاند اور تمہاری آنکھ کہ بوسہ کو کبھی نہیں بھول سکتا۔۔۔❤️

‏اب نہ کُھل پائے گا یہ بند دریچہ دل کاتم نے آسان سمجھ رکھا تھا آنا جانا.!
12/10/2023

‏اب نہ کُھل پائے گا یہ بند دریچہ دل کا
تم نے آسان سمجھ رکھا تھا آنا جانا.!

‏انسان کا خود پر کیے جانے والا  سب سے بڑا ظلم  کسی لاپرواہ سے محبت ہے
08/10/2023

‏انسان کا خود پر کیے جانے والا سب سے بڑا ظلم کسی لاپرواہ سے محبت ہے

‏سب سے بڑا خوف محبت ہو جانے کا نہیں ہوتا سب سے بڑا خوف مل جانے کے بعد آہستہ آہستہ فطرتاً بیزار ہو جانے کا ہوتا ہے 💯🔥
08/10/2023

‏سب سے بڑا خوف محبت ہو جانے کا نہیں ہوتا سب سے بڑا خوف مل جانے کے بعد آہستہ آہستہ فطرتاً بیزار ہو جانے کا ہوتا ہے 💯🔥

‏کیا یہ ہے وہ زندگی جس کے لیے میں ماں کے پیٹ میں لات مارا کرتا تھا ~عربی کہاوت!
08/10/2023

‏کیا یہ ہے وہ زندگی جس کے لیے میں ماں کے پیٹ میں لات مارا کرتا تھا

~عربی کہاوت!

‏عورت کی توہین کیلئے یہی کافی ہے، کہ اسکی موجودگی میں حور کا ذکر یا خواہش کی جائے۔۔۔❤️
08/10/2023

‏عورت کی توہین کیلئے یہی کافی ہے، کہ اسکی موجودگی میں حور کا ذکر یا خواہش کی جائے۔۔۔❤️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rumaisha Sadaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share