26/11/2023
تمہیں پتہ ہے میرے لیے سکون کیا ہے ۔۔۔۔۔۔😌❤️
تمہاری بانہوں کا تحفظ ، تمہاری محبت کی پناہ🫂🙈
تمہارے وجود کی خوشبو ، تمہارے سینے پر 😋☺️
سر رکھ کر تمہاری دھڑکنوں کی آواز 🙈💗
تمہارا لمس ، تمہارے قرب کا سکون😋🥰🙈
یہ میسر ہو تو میری زندگی پر سکون ہے ۔۔۔۔؟🥀❤️