Times of korangi

Times of korangi Page run by PrinCe Ibrahim

25/05/2026

Mehran Town sector 6H Godam ma agg lag g*i

16/05/2026

Sindh solid waste walo ki paida giree ❌

13/04/2026

الحمدللہ اج ایم این اے عامر معین پیرزادہ کے فوکل پرسن شمشاد تنولی نے ایم این اے صاحب کے کہنے پر مہران ٹاؤن سیکٹر سکس ایچ کی سیوریج کی مین لائن کا وزٹ کیا اور انشاءاللہ بہت جلد مہینے کے اندر اندر اس پر کام شروع کرنے کا وعدہ کیا
شکریہ ایم این اے عامر معین پیرزادہ صاحب
شکریہ ایم کیو ایم پاکستان

13/04/2026

الحمدللہ اج ایک بار پھر ایم این اے عامر معین پیرزادہ صاحب کے خدمت میں اپنے علاقے کے مسائل کو لے کر حاضر ہوئے اپنے پیارے کزن ابراہیم کے ہمراہ لیکن یہاں جو بات زیر غور ہے وہ یہ ہے کہ جب ہم ایم این اے صاحب کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو کافی لوگ ایسے ائے تھے جن کے واٹر کے مسائل تھے یعنی پانی کے مسائل تھے جن کے گیس کے مسائل تھے اور جن کے سکولوں اور ڈسپنسریوں کے مسائل تھے لیکن افسوس کی بات یہ کہ ہم مہران ٹاؤں والے وہی ایک مسئلے کا ہی مطالبہ کر رہے تھے کہ سر ہمیں سیوریج لائن دی جائے تاکہ ہمارے گھروں کے سامنے جو گندا پانی کھڑا رہتا ہے اس جو مسائل پیدا ہوتے ہیں جو بیماریاں پیدا ہوتی ہے اس سے ہمیں نجات ملے اور ہماری اس پریشانی کا مستقل حل نکالا جائے تاکہ ہم اسانی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں اور اپنی زندگی کو اسان بنا سکے اور ایک صاف ستھرے ماحول میں زندگی بسر کر سکیں تو لہذا میری یہ درخواست ہے مہران ٹاؤن اور بالخصوص سیکٹر سکس ایچ کی عوام سی درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ خدا کے لیے اپنے حق کے لیے اواز بلند کریں چاہے وہ کسی بھی پلیٹ فارم کے ذریعے ہو اگر اپ کسی کے پاس جا نہیں سکتے تو اپ ہمارے کو سپورٹ کریں ہمارے اس ویڈیو کو سپورٹ کریں اور اپنے حق کے لیے اواز کو بلند کریں بغیر مانگے ماں بچے کو دودھ بھی نہیں پلاتے بچہ روتا ہے تو تب جا کے ماں کو یاد اتا ہے کہ بچے کو دودھ پلانا ہے بچے کو بھوک لگی ہوئی ہے )اور اج ایم این اے صاحب کا فوکل پرسن جو مہران ٹاؤن سیکٹر سکس کی مین لائن کا وزٹ کرنے ائے گا تو میری تمام سیکٹر سکس ایج کی رہنے والو سے
درخواست ہے کہ تمام حضرات بھرپور شرکت کریں شکریہ
آج بتاریخ 13.04.2026 بعد از نمازِ عصر نزد اقراء ریاض الا اطفال اسکول

26/02/2026

الحمد لله ایم این اے عامر معین پیرزادہ سے ملاقات ہوئی اور ملاقات میں اپنے علاقے کے درینہ مسئلہ جو سیورج کا ہے اس پر خصوصی بات چیت ہوئی جس پر ایم این اے صاحب نے یہ یقین دہانی کرائی کہ انشاء اللہ جلد از جلد آپ لوگوں کا یہ مسئلہ حل کیا جائے گا

اعلان جنازہ انا للہ وانا الیہ راجعون  گلاب خان اور صاحب خان کے والد محترم اور سادہ گل  کے بھائ کا  بقضا الٰہی سے انتقال ...
30/01/2026

اعلان جنازہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
گلاب خان اور صاحب خان کے والد محترم اور سادہ گل کے بھائ کا بقضا الٰہی سے انتقال ہوگیا ہیں جس کے نمازی جنازہ کل بروز ہفتہ بتاریخ 31/1/2026 کو حیاتی پل کے قریب بوقت صبح (10) بجے ادا کی جائیگی تمام احباب نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
(جزاک اللہ خیرا )

18/01/2026
Heartiest Congratulations to dear NOOR RAHIM As a proud movment, I'm thrilled to share that he has been selected for zia...
29/12/2025

Heartiest Congratulations to dear NOOR RAHIM

As a proud movment, I'm thrilled to share that he has been selected for ziaaudin university (Clifton) Karachi in the (DPM) DOCTOR OF PODRATIC MEDICINE program .

May Allah bless him with succes, wisdom and endless happiness on this new journey. Your parents would be so proud of the remarkable young..

You're talented determined, May your future shine even brighter InshaAllah.

https://vm.tiktok.com/ZNdcS2Q2q/
25/10/2025

https://vm.tiktok.com/ZNdcS2Q2q/

دو سال پہلے چیرمین شاہ فیصل ٹاؤن جناب گوھر خٹک صاحب سے سیکٹر 6.ایچ کے سیوریج کے مسلئے کے بارے میں ملاقات ہوئی تھی جس پر چیرمین صاحب نے اطمینان کرائیں کہ انشاء اللہ بہت ....

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times of korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share