13/12/2023
علامہ پیر ثاقب شامی حفظہ اللہ تعالی
یہ کوئی معمولی شخصیت نھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ حافظ بھی ہیں
عالم بھی ہیں
مفتی بھی ہیں
پیر بھی ہیں
علم نحو ،علم الصرف ،علم المنطق ،علم الفلسفہ ،اور بھی بہت سارے علوم کے ماہر ہیں
فن خطابت کے بھی ماہر ہیں
۔۔۔عربی یوں بولتے ہیں لگتا ہے یہ عجمی نھیں عربی ہیں اردو تو یوں بولتے ہیں لگتا کہ ان سے اچھی اردو کوئی بولتا ہی نہیں ،
انگریزی تو یوں بولتے ہیں جیسے ان کی مادری زبان ہو ،اور پنجابی تو یوں بولتے ہیں کہ انسان کا دل کرتا ہے کہ بس سنتا ہی جائے۔
اللہ عزوجل نے ان کو مغربی دنیا کے لیے چنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔یہ مناظر بھی ہیں اور ان کا مناظرہ عیسائیوں دہریوں اور یہودیوں سے ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ان کی وساطت سے بہت سارے غیر مسلم حلقہ بگوش اسلام ہوئے ہیں۔
یہ مبالغہ آرائی نہیں حقیقت ہے کہ اس دور میں یہ انسان اللہ کی نعمت ہے۔
سنیت کا حامی ہمارا ثاقب شامی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔