habib ur rehman

habib ur rehman warok is fasec book youtub instgarm

21/07/2024

اعلان لاتعلقی
موجودہ صورتحال میں فیس بک اکاؤنٹ کسی بھی وقت ہیک ہو سکتا ہے اگر میری آئی ڈی سے کوئی غیر اسلامی،غیر شرعی،توہین آمیز پوسٹ/خاکہ آئے میں اس سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں

05/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔!

03/03/2024

وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی نا واقف ہیں
کیسے ممکن تھا کہ وہ عشق کی عزت کرتے __!
🖤🖤

#

03/03/2024
16/10/2023

Helloo eavriyone

Good morning eavriy on
09/10/2023

Good morning eavriy on

28/07/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر

"محــرم الحـــرام" "جمعہ مبارک"

فخــر ہـے ہمیـں آپ پـہ اے حـسیــن 🌸
آپ نــے سیکھــایـا ہـے مسلمــانـوں کـو سجــدہ کــرنا ♥️

‏حسیــن کـا غــم منـانـے کـے لئـے شیعــہ یـا سنـی نہیـں بلکـہ انســان اور دل میــں درد رکھنـا ضــروری ہــے🖤


لبیــــــــــــــــک یــــــا حُسیــــــنء ❤

غُــؔـرُورَ ٹُــؔـوٹ گَــؔـیَا کُــؔـَوئـِـؔـی مَــؔـرتَبَہ نـَـؔـہ مِــؔـلَا👎🏻
سِــؔـتَم کِــؔے بَــؔـعَد بِـؔـھّی کُچــؔـَھ حَـؔـاصِــؔـلِ جَـؔـفاَ نــَؔہ مِــؔـلاَ
سَــؔـرِ حـُـؔـِسین مِــؔـلاَ ہـِـؔـے یـَـؔـزِیدِکیــؔـو لـِـؔـیکِــؔـن۔۔۔♥️
شِکَــؔستِ یِــؔہ ہِــے کِــؔـہ پـِـؔـھر بِھــؔی جُــؔـھکاَ ہـُـؔوا نـَـؔہ مِــؔـلاَ🌹

#

25/07/2023

بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں.
اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے. عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتے ہیں. پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتا ہے .۔۔۔😭😭😭😭۔یہ پوسٹ رکنے ناپاۓ ۔۔۔۔۔ ہر ہفتے ۔۔یہ پوسٹ گروپوں میں سینڈ کرتے رھو شکریہ

Address

14
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when habib ur rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to habib ur rehman:

Share

Category