اسلامک رائیٹرز فورم واشک

اسلامک رائیٹرز فورم واشک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اسلامک رائیٹرز فورم واشک, Camera/Photo, Kharader, Karachi.

14/02/2024

‏فوج کا 9 مئ کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

13/02/2024

مولانا نے درست فرمایا تھا ہمارے بغیر حکومتیں بن سکتیں ہیں چل نہیں سکتیں۔ مولانا ہر حکومت کی ضرورت ہے ۔ ویڈیو دیکھیں

13/02/2024

قائد محترم کی للکار

*واشک/ نوٹیفکیشن جاری*واشک ۔ حلقہ پی بی 31 واشک کا فارم 49 جاریواشک ۔ جمعیت علمائے اسلام کے حاجی زابد علی ریکی 17385 ووٹ...
13/02/2024

*واشک/ نوٹیفکیشن جاری*

واشک ۔ حلقہ پی بی 31 واشک کا فارم 49 جاری

واشک ۔ جمعیت علمائے اسلام کے حاجی زابد علی ریکی 17385 ووٹ حاصل کر کے دوسری بار ایم پی اے واشک منتخب

واشک ۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار میر مجیب الرحمٰن محمد حسنی 16473 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

قائد جمعیت امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس چناب نگر میں ختم نبوت کےپروانوں سے ...
27/10/2022

قائد جمعیت امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس چناب نگر میں ختم نبوت کےپروانوں سے خطاب

*حاجی عزیزاللہ پکتوی صاحب کو مرکزی صدر اور ڈاکٹر سید آغا باچا صاحب کو مرکزی جنرل سیکرٹری اور غلام یسین گھوٹو صاحب کو مرک...
24/10/2022

*حاجی عزیزاللہ پکتوی صاحب کو مرکزی صدر اور ڈاکٹر سید آغا باچا صاحب کو مرکزی جنرل سیکرٹری اور غلام یسین گھوٹو صاحب کو مرکزی ناظم اطلاعات اسلامک رائٹرز فورم پاکستان منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔*
خلیل عالم کبدانی
جنرل سیکرٹری اسلامک رائٹرز فورم بلوچستان

15/10/2022

۔JTI پاکستان کو کامیاب کنونشن پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اسلامک رائیٹرز فورم واشک

 #کوئٹہ، ٹیم جے یوآئی بلوچستان ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن سے اسلامک رائیٹرزفورم پاکستان کے چیئرمین حاجی ع...
13/10/2022

#کوئٹہ، ٹیم جے یوآئی بلوچستان ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام
سوشل میڈیا کنونشن سے
اسلامک رائیٹرزفورم پاکستان کے چیئرمین حاجی عزیزاللہ پکتوی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔۔

13/10/2022

*اسلامک رائٹرزفورم پاکستان کی طرف سے*
*15 اکتوبر 2022 کو اسلام آباد میں ہونے والے مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے ایک ہہترین ویڈیو*

*اسلامک رائٹرزفورم بلوچستان نے کابینہ کاپہلا تعارفی اجلاس 16اکتوبر 2022 بروز اتوار صبح دس بجے کوئٹہ میں  طلب کرلیا ۔۔۔۔۔...
12/10/2022

*اسلامک رائٹرزفورم بلوچستان نے کابینہ کاپہلا تعارفی اجلاس 16اکتوبر 2022 بروز اتوار صبح دس بجے کوئٹہ میں طلب کرلیا ۔۔۔۔۔اجلاس میں تنظیمی امور پر غور کیاجائےگااور صوبائی تنظیم کی حلف برداری کےلئے تاریخ تعین کی جائیگی۔۔۔*

Address

Kharader
Karachi
ASIM

Telephone

+923205422569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامک رائیٹرز فورم واشک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category