24/05/2026
آج کا انسان موبائل کی سکرین میں اس حد تک کھو چکا ہے کہ اسے اپنے آس پاس کی حقیقی دنیا کا کوئی ہوش نہیں۔ دکھنے میں آزاد نظر آنے والا انسان اصل میں اس چارجر کی تار اور موبائل کا قیدی بن کر رہ گیا ہے۔ ہم ٹیکنالوجی کی دلدل میں اتنے گِرے ہوئے ہیں کہ ہمیں اپنوں کی اور خود اپنی ذات کی بھی پہچان نہیں رہی۔