میری ہاف پٹھانی

میری ہاف پٹھانی میری زندگی ہے میری ہاف پٹھانی H

" میں تو یہ سمجھتا ھوں جب آپ کسی کی جانب بغیر مفاد کے مخلصی سے بڑھ رہے ہوں تو یہ سب جانتے ہوئے بھی سامنے والا شخص جس کی ...
26/12/2022

" میں تو یہ سمجھتا ھوں جب آپ کسی کی جانب بغیر مفاد کے مخلصی سے بڑھ رہے ہوں تو یہ سب جانتے ہوئے بھی سامنے والا شخص جس کی جانب آپ بڑھ رہے ہیں وہ آپ کو دیکھ کر پیچھے ہٹنے لگے تو زبردستی نہ کریں اس کے پیچھے بھاگیں نہیں ، بلکہ بس اس کو خوش رہنے کی دعا دیں اور وہیں رُک جائیں جہاں تک آپ اس کے پیچھے گئے ہوئے ہیں " 🤲💗
🦋👑

26/12/2022

اس کرب کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا
جب ہم کسی کے لئیے ساری دنیا چھوڑ دیں اور وہ ہمیں ہی چھوڑ دے
❤h🦋👑

13/12/2022

ہم اہلِ جنوں ہیں ہمیں غافل نہ سمجھنا کر جائیں گے وہ جسکا کسی نے سوچا تک نہ ہو گا
وفا 💗✅💯
🙄😍❤🦋

" یہ میری اور اُس کی کہانی کبھی نہیں مرے گیکبھی میں بھی مر جاوں گا وفا نبھاتے نبھاتے "  ❤  👑H🦋
12/12/2022

" یہ میری اور اُس کی کہانی کبھی نہیں مرے گی
کبھی میں بھی مر جاوں گا وفا نبھاتے نبھاتے "

👑H🦋

12/12/2022

‏کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
❤h🦋👑

09/12/2022

دل کے رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں_________😕
وہی سب سے زیادہ روتے ہیں جو رشتے ایمانداری سے نبھاتے ہیں__😨

09/12/2022

خدا اس شخص کو موت ہی دے دے ، جو جاگ جاگ کر پاگل ہونے کے بعد نیند کی گولیاں کھائے اور گولیاں کھا کر بھی اُسے نیند نہ آئے 😨
وہ نہ ٹھیک سے زندہ رہ سکتا ہو اور نہ مر سکتا ہو ۔
لوگوں کے لئیے یہ بات شاید مذاق ہو لیکن ہر شخص کو تب ہی اندازہ ہوتا ہے جب اس کی ذات کے ساتھ ایسا ہو ،
ورنہ مذاق ہی لگتی ہیں یہ باتیں 🤦🏻😨
آج میرا سر پھٹ رہا واقعی 😰

09/12/2022

اے زندگی 🦋 مجھے میری آخری سانس تک یاد رہے گا
مجھے محبت ہوئی تھی تم سے اور اس بات پہ ہنسنے والوں میں تو بھی شامل تھی ، سمجھا تھا ناں مذاق تم نے بھی 😨😕

08/12/2022

مسکرانا بھول گیا ہوں میں ، میں وہ انتہائی حساس نرم دل لڑکا ، اب اتنا سخت ہو جاوں گا کہ ہر شخص سے لڑائی کرونگا ، چیخوں گا ، چلاوں گا پاگل ہو جاوں گا
وجہ
اس میرے من پسند شخص کی مجھ سے ناراضگی ختم نہ ہوئی ، اگر مجھے وفا وہاں اس شخص سے نہ ملی جس شخص پہ میں نے اپنا آپ بھی قربان کرنے کی قسم کھائی ہے ، انتہائی مخلص رہا الحمداللہ ،
آخری سانس تک وفا نبھانے کی قسم کھائی میں نے _اگر اس شخص سے وفا نہ ملی تو لعنت مجھ پہ اگر آج کے بعد میں اس دنیا کہ کسی اور ایک بھی شخص سے محبت ، نرم لہجے سے پیش آوں 😨

❤👑

08/12/2022

ہر حساس انسان ، سچا پیار ، وفا کے بدلے وفا ، مخلصی یہ ختم ہوتے جا رہے ہیں ، رشتےداروں کی ڈرامے بازیاں ، گھر کے کام ، لوگوں کا دو لوگوں کے درمیان ٹانگ اڑانا کبھی ختم نہیں ہو گا🤦🏻😕

08/12/2022

نہ جانے کون ہے وہ لڑکی اور میری کیا لگتی ہے ؟
پر اک بات - اُس کی پوسٹ پہ کمنٹس کرنے والا ہر شخص مجھے زہر سے بھی لگتا ہے_____

08/12/2022

ایک مخلص ، وفادار مرد اپنی من پسند عورت کو نہ کبھی چھوڑ سکتا ہے اور نہ ہی کبھی اس عورت کی ناراضگی پر سکون سے رہ پاتا ہے دنیا جو کرے اس مرد کا ہر منٹ سیکنڈ دھیان ، خیال صرف اپنی من پسند عورت کی طرف ہوتا ہے بس 100%

Address

Lahore
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میری ہاف پٹھانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category