Ameer Hamza Sound

Ameer Hamza Sound Ameer Hamza sound & production

*شہر کراچی کا عظیم الشان فقید المثال 3 روزہ سالانہ عرس صوفی ملّت بھیاجی رحمتہ اللہ تعالی علیہ2026* ہر سال کی طرح اس سال ...
09/07/2026

*شہر کراچی کا عظیم الشان فقید المثال 3 روزہ سالانہ عرس صوفی ملّت بھیاجی رحمتہ اللہ تعالی علیہ2026*
ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ عرس مبارک پیر طریقت رہبر شریعت سراج السالکین ، محبوب العارفین ، فنافی الرسول ، صوفی ملت عظیم و روحانی شخصیت حضرت علامہ مولانا صوفی عبدالغفار احمد قادری نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی علیہ بانی امام و خطیب مرکزی جامع مسجد طیبہ و مدرسہ غوثیہ (جی ایریا لیاقت مارکیٹ ملیر کراچی و میر جلوس جشنِ عید میلادالنبیﷺ پاکستان ) شایانِ شان اور اپنے روایتی انداز سے منایا جا رہا ہے جو کہ مورخہ شب 26,27,28 محرم الحرام بمطابق 11,12,13 جولائی بروز ہفتہ ، اتوار ، پیر بعد نمازِ عشاء تا وقتِ مناسب بمقام مرکزی جامع مسجد طیبہ و مدرسہ غوثیہ (جی ایریا لیاقت مارکیٹ ملیر کراچی میں منعقد ہوگا ۔ اس بابرکت محفل مبارک میں ملکِ پاکستان کے جید معروف علمائے کرام ، مشائخ عظام ، مفتیانِ کرام ، آئمہ کرام معروف نعت خواں و عاشقانِ رسول ﷺ کی کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں گے آپ تمام احباب بھی شرکت فرما کر اس روحانی محفل و فیضانِ بھیاجی سے فیضیاب ہوں ۔۔
زیر سرپرستی : سجادہ نشیں صاحبزادہ علامہ صوفی عبدالحئ احمد قادری دامت برکاتہم


01/07/2026

YAQEEN HA MA PHR BULAYA JAUNGA

- *عنوان*: "ذکر شہادت سیدنا حسینؓ ایوانِ اعلیٰ مقام سیدنا امین" اور "محفل سترویں شریف ایصال ثواب"- *تاریخ و وقت*: 17 محر...
30/06/2026

- *عنوان*: "ذکر شہادت سیدنا حسینؓ ایوانِ اعلیٰ مقام سیدنا امین" اور "محفل سترویں شریف ایصال ثواب"
- *تاریخ و وقت*: 17 محرم الحرام، 3 جولائی 2026، بروز جمعہ، مغرب تا عشاء۔ خطاب 8:15 سے 9:15 بجے تک
- *مقام*: بیت الاسلام 2F8/13، ناظم آباد نمبر 2، نزد FM Apartment، کراچی
- *اہم مقررین*:
- *خطیب*: مفتی نعیمی عبداللہ صاحب
- *زیرِ سرپرستی*: ڈاکٹر سید محمد طاہر طیب قادری صاحب، جائنشین دربار جھالت ابوالعلائی قادری جھانگیری صاحب
- *نعت خوان*: بلال قادری صاحب اور احمد رضا قادری صاحب
- *اہتمام*: خانقاہ ابوالعلائی جھانگیری دربار جھالت
- *رابطہ نمبر*: 0333-2136389

آخر میں لکھا ہے: "آپ تمام حضرات محفل میں باوضو اور سر ڈھانپ کر تشریف لائیں۔ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں".

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Ameen ❣️❣️❣️❣️
30/06/2026

Ameen ❣️❣️❣️❣️

جیو نیوز چینل پر گستاخانہ مواد نشر کرنا انتہائی شرم ناک ہے پیمرا کا صرف 15 دن کے لیے بند کرنا نا کافی ہے۔حکومت ایسے اقدا...
30/06/2026

جیو نیوز چینل پر گستاخانہ مواد نشر کرنا انتہائی شرم ناک ہے
پیمرا کا صرف 15 دن کے لیے بند کرنا نا کافی ہے۔
حکومت ایسے اقدامات کریں کے آئندہ کوئی ایسی حرکات نہ کریں۔
کائنات میں حضور اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کا مسئلہ جُداگانہ ہے کوئی معافی قابل قبول نہیں ہوتی ہے اس مسئلے میں۔۔۔ ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں ایسے شرپسند اسلام دشمن چینل کو ہمیشہ کے لئے بند کیا جائے اور جو جو اس معاملے میں ملوث ہے اسے سخت سے سخت سزا دی جائے۔۔۔

゚viralシfypシ゚viralシalシ

‏رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :  میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا ...
30/06/2026

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔
سنن ابو داوود جلد ٢ حدیث ٢٧٤-صحیح

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌پر درود نہ پڑھا جائے ہر دعا روک لی جاتی ہے۔
السلسلہ صحیحہ ٢٨٦٣، ٢٧٧٨

ہم سنی ہیں سینے کو پیٹتے نہیں کیونکہ...سینے میں دل ہے اور دل میں حسینؓ ہے...💝
26/06/2026

ہم سنی ہیں سینے کو پیٹتے نہیں
کیونکہ...
سینے میں دل ہے اور
دل میں حسینؓ ہے...💝

25/06/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Hamza Sound posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category