Qari Muhammad Zubair Online Quran Teacher

Qari Muhammad Zubair  Online Quran Teacher Official Page of Qari Muhammad Zubair

اللہ پر بھروسہ، کامیابی کا راستہ ہے
(1)

14/05/2026

انسانیت بہت بڑا مذہب ہے؛
جو دلوں کو جوڑے، دکھ بانٹے،
اور بغیر مطلب کے محبت سکھائے۔
انسان بننا ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔

14/05/2026

ماشاءاللّٰہ!
ننھی آواز میں قرآن کی تلاوت،
گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہے ✨
یہ بچے ہمارے دلوں کی خوشی
اور اُمت کا روشن مستقبل ہیں 🌸
اللّٰہ پاک اسے نیک، صالح
اور قرآن کا عاشق بنائے 🤍

14/05/2026

“جس نے کسی شخص کو بغیر کسی جان کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے بغیر قتل کیا، تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کیا۔”
(سورۃ المائدہ: 32)

13/05/2026
12/05/2026

‏بس والے کی مستی کی وجہ سے کئ خاندانوں نے نقصان اٹھایا ہےseemore

12/05/2026

ماشاءاللّٰہ 🌹
میرے پیارے شاگرد نے حفظِ قرآن کا خوبصورت سفر شروع کر دیا ہے، اور پہلی سورت سورۃ الناس یاد کر لی ❤️📖
اللّٰہ پاک اسے قرآنِ مجید کا سچا خادم بنائے، حافظِ قرآن بنائے، علم و عمل میں برکت عطا فرمائے 🤲✨

“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے” 🌸

12/05/2026

📖 Online Quran Classes

بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی آن لائن کلاسز

✔ نورانی قاعدہ (ابتدائی سے)
✔ ناظرہ قرآن پاک (صحیح تلفظ اور روانی کے ساتھ)
✔ تجوید کے ساتھ قرآن کی درست تلاوت
✔ نماز کی مکمل تربیت (اذکار اور مسنون دعاؤں کے ساتھ)

🎁 3 دن فری ٹرائل (بالکل مفت)

⏰ روزانہ 30 منٹ
📅 ہفتے میں 5–6 دن

🌍 پاکستان اور بیرون ملک طلباء کے لیے

📱 WhatsApp: +92152685318

⚡ Limited Seats Available – ابھی رابطہ کریں

11/05/2026

پاکستان میں ایک مسجد پر حملہ ہوا افسوسseemore😭👇

اللہ دعایں رد نہیں کرتا، بس کچھ دعایں وہ اپنے پاس سنبھال کر رکھ لیتا ہے، اور بہتریں وقت پر قبول کرتا ہے۔ ❤️ 💯
09/05/2026

اللہ دعایں رد نہیں کرتا، بس کچھ دعایں وہ اپنے پاس سنبھال کر
رکھ لیتا ہے، اور بہتریں وقت پر قبول کرتا ہے۔ ❤️ 💯

Address

DHA 1C1 Nishat Commercial
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Muhammad Zubair Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category