asethic_creators

asethic_creators INSTAGRAM: asethic_creators

20/03/2022

❤💫

21/09/2021

kho gaye hum kaha, rango sa ye jahan❤
✨ Karachi 🦋 ❤️

وہ بولائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔وہ کناروں سے کھیلنے والے۔۔ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔بندہ پرور ...
03/06/2021

وہ بولائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔
وہ کناروں سے کھیلنے والے۔۔
ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔
بندہ پرور جو ہم پر گزری ہے۔۔
ہم بتائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔
آج ہم بھی تیری وفاؤں پر۔۔
مسکرائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔
تیری صورت جو اتفاق سے ہم۔۔
بھول جائیں تو کیا تماشہ ہو۔۔
وقت کی چند ساعتیں ساغر۔۔
لوٹ آئیں تو کیا تماشہ ہو۔"

  to all my followers from the bottom of my heart. May Allah remove our hardships which we are going through, Take care ...
13/05/2021

to all my followers from the bottom of my heart. May Allah remove our hardships which we are going through, Take care of you and your family and more importantly take care of those who cannot fulfill their dream to celebrate Eid like us. Plz stay at home and make this eid memorable by your way 🌙💕💕

Once again Eid Mubarak everyone. 😍🥰🤗💞

23/04/2021

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْـــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘🥀🥀🥀

🌲بِسۡــــــــــــمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِـــــــــیۡمِ🍃

💜 اَلسَلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اَللهِ_وَبَرَكاتُهُ❤️


أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ (Quran 13:28)
Those who believe, and whose hearts find comfort in the remembrance of Allah. Is it not with the remembrance of Allah that hearts are satisfied.
Jummah Mubarak❤️


جمعہ کے دن کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
🌠جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں 💞اشرف المخلوقات💞 جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ہے 🌲
💗یا اللہ 💗جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے💐
جو بے روز گار ہیں ان کو حلال کی روزی عطا فرما💐
جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما
💗یا اللہ 💗جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما۔
💗یااللہ پاک 💗ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
💞 🌠 آمـــین ثمہ آمین یا رب العالمــــین 🌠💞
Remember Me in your Precious Prayers🙏❤️

19/04/2021

ہے قلب صدائے اضطراب. اللہ ہُو
ہر سانس میں آس میں ہے ہُو .اللہ ہُو
ہے ایک عذاب بن یہ رحمت تیری
آغاز ہے زندگانی ہُو.اللہ ہُو
ہر شے ہے سنا خواں یہاں پر تیری
ہےمیرا کلام و ذکر ہُو.اللہ ہو...

13/04/2021

Ramzan Mubarak!!!
Four weeks of Mercy, 30 Days of Worship, 720 Hours of Spirituality, 43,200 minutes of Forgiveness, 2,592,000 Seconds of Happiness.
Let's the Divinity of this Holy Month Erase all the Sinful thoughts, fill it with the sense of Purity and Gratitude towards Allah.

15/03/2021

"🥀Waqt ap ko bata deta hai k log kiya thay aur ap kiya samjhtye thay..💔,"

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when asethic_creators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category