R5ive

R5ive Our mission is spread happiness you can be the part of us mission .....

30/09/2021

Injection Boy Vs Bag Boy

29/09/2021

امریکن فوجی افغان آرمی کو ٹریننگ دے رہے ہیں ۔ افغانستان کے معصوم فوجی حرکتیں تو دیکھیں ۔

28/09/2021
26/09/2021

Motivational story of mother

25/09/2021

قیمہ صرف میرے لئے دال ٹینڈے تیرے لئے

24/09/2021

گزرا ہوا زمانہ 😍

اپنے بوڑھے ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب ہم اپنے کسی بوڑھے کلاس فیلو کو دیکھیں ورنہ تو خود کو بندہ ہمیشہ جوان کاکا ہی ...
15/07/2021

اپنے بوڑھے ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب ہم اپنے کسی بوڑھے کلاس فیلو کو دیکھیں ورنہ تو خود کو بندہ ہمیشہ جوان کاکا ہی سمجھتا رہتا ہے

کیا کبھی آپ نے اپنے کسی ہم عمر کو اچانک دیکھ کر سوچا ہے کہ یہ کیسے لگ رہا ہے؟ اتنا بوڑھا ہو گیا ہے یہ تو؟ اگر آپ کے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوا تو اس درج ذیل واقعہ کو پڑھ کر دیکھ لیجیئے۔

میرا نام ماریہ ہے اور میں حال ہی میں اس شہر میں منتقل ہوئی ہوں۔ ایک دن میں اس شہر کے ایک ڈینٹل سرجن کے کلینک میں بیٹھی اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی۔

کلینک کی دیوار پر ڈاکٹر کی تعلیمی اسناد آویزاں تھیں۔ وقت گزاری کیلیئے انہیں دیکھتے ہوئے میری نظر ڈاکٹر کے مکمل نام پر پڑی تو مجھے حیرت کا ایک جھٹکا لگا۔ یہ تو وہی لمبا چوڑا سیاہ بالوں والا خوش شکل، خوش لباس اور ہینڈسم میرا کلاس فیلو تھا

میں اپنی باری پر اندر گئی تو ڈاکٹر کو دیکھتے ہی میرے سارے جذبات بھاپ بن کر بھک سے اڑ گئے۔ یہ ڈاکٹر سر سے گنجا، سر کے اطراف میں سلیٹی رنگ کے بالوں کی جھالر، چہرے پر پڑی ہوئی جھریاں، باہر کو نکلا ہوا مٹکے جیسا پیٹ اور کمر اس سے کہیں زیادہ جھکی ہوئی جتنی میرے کئی دیگر ہم عمر دوستوں کی تھی جنہیں میں جانتی تھی۔

ڈاکٹر نے میرے دانتوں کا معائنہ کر لیا تو میں نے پوچھا: ڈاکٹر صاحب، کیا آپ فلاں شہر کے فلاں کالج میں بھی پڑھتے رہے ہیں؟
کالج کا نام سنتے ہی ڈاکٹر کا لب و لہجہ ہی بدل گیا۔ جذبات کو بمشکل قابو میں رکھتے ہوئے اونچی آواز میں بولا: جی جی، کیا یاد دلا دیا، میں اسی کالج سے ہی تو پڑھا ہوا ہوں۔
میں نے پوچھا: آپ نے کس سال میں وہاں سے گریجوایٹ کیا تھا؟
ایک بار پھر ڈاکٹر نے چہکتے ہوئے کہا: میں نے 1975 میں وہاں سے گریجوایشن کی تھی، لیکن آپ کیوں پوچھ رہی ہیں؟
میں نے اسے بتایا کہ کہ ان دنوں میں بھی اسی کلاس میں ہوا کرتی تھی۔
اس بُڈھے، بد شکل، گنجے، بھالو جیسی توند والے موٹے، اجڑی ہوئی منحوس شکل والے بے شرم اور بے حیا ڈاکٹر نے میری شکل کو بغور دیکھتے ہوئے پوچھا:
اچھا ؟
*کونسا مضمون پڑھایا کرتی تھیں آپ؟*😂🤣🤪

مظلوم عورت کی کہانی اسی کی زبانی

💯🔥
21/04/2021

💯🔥

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R5ive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to R5ive:

Share