02/03/2026
ایران نے اصل میزائل اب استعمال کرنا شروع کیے ہیں۔
یروشلم حملے میں ملٹی وار ہیڈ میزائل استعمال کیے ہیں۔ یہ میزائل جیسے ہی ٹارگٹ کے قریب پہنچتا ہے، کئی چھوٹے کلسٹربوار ہیڈز میں تبدیل ہو جاتا ہے جن کو انٹرسیپٹ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اب اسرائیل کا زیادہ نقصان ہو رہا ہے