Shafeeq Qadri Korangi Sector PS.96

Shafeeq Qadri Korangi Sector PS.96 Pakistan Sunni Tehreek

دعآئے صحتیابی
22/11/2023

دعآئے صحتیابی

22/11/2023

صدر پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی کی PS 95 کے سیکٹر انچارج علی نواز قادری بھائی کے چوک پر خصوصی آمد تمام زمیدارن و کارکنان سے خوشگوار ملاقات انکے ہمراہ مرکزی کوآرڈینیٹر طیب قادری بھائی ڈسٹرکٹ کورنگی کے انچارج محمد شاہد ہیرا بھائی جوائنٹ انچارج یاسر رضا بھائی انفارمیشن سیکرٹری فرحان انصاری بھائی ۔لانڈھی کے سیکٹر انچارج محمد عظیم قادری بھائی ۔کورنگی PS 96 کے سیکٹر انچارج محمد شفیق قادری بھائی جوائنٹ انچارج محمد رضوان قادری ۔ مہران ٹاؤن انچارج محمد عابد قادری بھائی جوائنٹ انچارج آصف کھو کھر بھائی ۔شاہ فیصل کے سیکٹر انچارج خرم بھائی ۔ عظیم پورہ سیکٹر انچارج فاروق رانا بھائی ۔ یونٹ انچارجز اور کارکنان بھی موجود تھے *

08/11/2023

بانی و قائد پاکستان سنی تحریک شہید سلیم قادری علیہ رحمتہ کی شہادت کی یادگار منظر

02/09/2023

کورنگی سیکٹر پی ایس 96 کورنگی کراسنگ


26/08/2023

پیٹرول اور پاکــــــــستان
سربراہ پاکستان سنی تحریک کی فکر انگیز گفتگو!


جلیل القدر صحابی رسول ﷺ جنکے والدین اسلام کے پہلے شہداء، ہم قدم رسول اللہﷺوفـــــادارِ اہلــــــبیت رسول رضوان اللہ علیہ...
26/08/2023

جلیل القدر صحابی رسول ﷺ
جنکے والدین اسلام کے پہلے شہداء، ہم قدم رسول اللہﷺ
وفـــــادارِ اہلــــــبیت رسول رضوان اللہ علیہم

9 صـــــــفر المظــــــفر یوم شــــــــہادت
حضرت سیدنا عـــــــــــــــــمــــــــــــــــار ابن یاســـــــــــــــــر رضی اللہ عنہ


25/08/2023

وہ شخصیت جن پر ستارۂ امتیاز بھی ناز کرے گا!

ضرور دیکھیں!

6 صفر المظفر یــــــــــوم عـــــــــرسحضرت بابا بلھے شاہ علیہ رحمہ
25/08/2023

6 صفر المظفر
یــــــــــوم عـــــــــرس
حضرت بابا بلھے شاہ علیہ رحمہ


20- اگـــــــــست 1971یـــــــــــــــــــــوم شـــــــــــہادتپیلیٹ آفیسر شہید راشــــــد منہاس علیہ رحمہ
20/08/2023

20- اگـــــــــست 1971
یـــــــــــــــــــــوم شـــــــــــہادت
پیلیٹ آفیسر شہید راشــــــد منہاس علیہ رحمہ


عرس رضا و ســـــــلیم مبارک ہو!اس ماہ رضا عہد کریں کہ فکر اعلیٰ حضرت پر چلتے ہوئے مشن سلیم قادری کی راہ میں سر کٹا تو دی...
20/08/2023

عرس رضا و ســـــــلیم مبارک ہو!

اس ماہ رضا عہد کریں کہ فکر اعلیٰ حضرت پر چلتے ہوئے مشن سلیم قادری کی راہ میں سر کٹا تو دیں گے جاں لٹا تو دینگے ،مگر کبھی عظمت آقاﷺ،عظمت صحابہ۔عظمت اہلبیت رضی اللہ عنہم پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں کرین گے!

Apni Apni Dpspar is Ehd e Wafa ke Paigham ko lagalen!


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سید پیر محمد شاہ حیدرآباد رینج سے آج ان کے دفتر میں الحاج گلشن الہی سرپرست تنظیم اہلسنت کی قی...
18/08/2023

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سید پیر محمد شاہ حیدرآباد رینج سے آج ان کے دفتر میں الحاج گلشن الہی سرپرست تنظیم اہلسنت کی قیادت میں جماعت اہلسنت کے 10 رکنی وفد نے ملاقات کی۔

وفد میں پیر سید سعید احمد سنگانی جنرل سیکریٹری سندھ جمیعت علماء پاکستان، مفتی جواد رضا برکاتی، عمران سہروردی چیئرمین ڈسٹرکٹ امن کمیٹی حیدرآباد، علامہ خالد حسن عطاری صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک، علامہ احمد علی سعیدی صدر جمیعت اہلسنت حیدرآباد، سید ساجد علی کاظمی صدر پاکستان سنی تحریک حیدرآباد، علامہ طلعت محمود اعوان ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ جمیعت علماء پاکستان، کرامت راجپوت صدر جنرل سیکریٹری جے یو پی ( JUP )، شفیق میو قادری نائب صدر پاکستان سنی تحریک، غلام سرور امینی جمیعت علماء پاکستان نورانی شامل تھے ۔
وفد نے ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کو 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب حیدر چوک پر ہونے والے ناخوشگوار واقعے کی تفصیلات و تحفظات سے آگاہ کیا۔ وفد نے واقعے کی شفاف انکوائری اور بلا تفریق کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے وفد کے تحفظات اور گزارشات کو بغور سنا اور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ثبوتوں کی بنیاد پر بلا تفریق فوری کاروائی کے احکا مات دیے انہوں نے مزید کہا کہ قومی یکجہتی اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ میں علماء کا کردار قابل ستائش ہے انہوں نے واقع میں غفلت برتنے والے پولیس افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی کا حکم صادر فرمایا –

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی جانب سے واقع کی شفاف انکوائری کے لئے JIT کے قیام کے احکامات دیے گئےایسی یقین دہانی اور اطمینان پر وفد نے جنا ب ڈی آئی جی پی سید پیر محمد شاہ حیدرآباد رینج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 18 اگست بروز جمعہ کو دی گئی احتجاجی کانفرنس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا وفد نے کہا کہ پولیس کی جانب سے امن و امان کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہیں اور پولیس کی تحقیقات میں بھرپور تعاون کریں گے ۔

ترجمان:تعلقاتِ عامہ ڈی آئی جی پی حیدرآباد رین


ماہ عرس سلیم و رضا صفر المظفر کا چاند مبارک ہو
18/08/2023

ماہ عرس سلیم و رضا صفر المظفر کا چاند مبارک ہو


Address

Karachi

Telephone

+3222266083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafeeq Qadri Korangi Sector PS.96 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafeeq Qadri Korangi Sector PS.96:

Share

Category