Mohsin Mustafavi

Mohsin Mustafavi لي خمسة اطفي بها حر الوباء الحاطمة المصطفيؐ والمرتضيؑ وابناهماؑ والفاطمةؑ

حضرت ابو طالب کے ایمان کے کفر کا عقیدہ طاہر القادری کا نہیں بعض علماء کا ہے
17/03/2026

حضرت ابو طالب کے ایمان کے کفر کا عقیدہ طاہر القادری کا نہیں بعض علماء کا ہے

سب کا تم توپتہ  نہیں  ہے پر یہ کس لئیے آیا🤔 طاہر القادری کے خلاف بولتے ہوئے تو ان کی زبان نہیں تہکتی۔۔۔۔۔
04/10/2024

سب کا تم توپتہ نہیں ہے پر یہ کس لئیے آیا🤔
طاہر القادری کے خلاف بولتے ہوئے تو ان کی زبان نہیں تہکتی۔۔۔۔۔

اگر اس پینا فلیکس پر ۔ مفتی منیب الرحمن صاحب کی جگہ ۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا نام ہوتا تو اب تک ایک نا رکھنے وال...
30/09/2024

اگر اس پینا فلیکس پر ۔ مفتی منیب الرحمن صاحب کی جگہ ۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا نام ہوتا تو اب تک ایک نا رکھنے والا طوفان بدتمیز شروع ہو چکا ہوتا ۔ اور خطائی پارٹی ۔ اور گالم گلوچ پارٹی جو حقیقت میں ایک ہی ہے کیا کیا بول چکے ہوتے ۔ اور ان سے بھی گزارش ہے جو ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے اقدامات اتحاد امت کی وجہ سے ۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو سنیت سے خارج کرتے تھے ۔ وہ مفتی منیب الرحمن صاحب کے بارے میں کیا رائے دیں گے ۔


20/12/2023

اللّٰہ تبارک تعالیٰ کی جو رسی سے جسے ہمیں مضبوطی سے تھامنے کا کہا گیا وہ رسی اہلبیت علیہ السّلام ہے

آج ایک بار پھر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے طاھر القادری کو کینیڈا کینیڈا لفظ سے مخاطب کیا اور ان کا ٹکٹ کے اپر بھی تبصرہ...
01/11/2023

آج ایک بار پھر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے طاھر القادری کو کینیڈا کینیڈا لفظ سے مخاطب کیا اور ان کا ٹکٹ کے اپر بھی تبصرہ کیا اور ان کو یہ بھی نہیں پتہ کہ انہوں نے دھرنا 2014 میں دیا اور ٹی ایل پی نے 2017 انہوں نے اسلام آباد ڈی چوک اور ٹی ایل پی نے فیض آباد چیف جسٹس صحاب تھوڑی اور اسٹڈی کریں

01/11/2023

موبائیل آنے سے پہلے دوست اس طرح ملتے تھے. ان کو گھروں سے نکال نکال کر لایا جاتا تھا.

محمد بن زیاد کا بیان ہے کہ جب معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کے لئے بیعت لی ، تو مروان نے کہا : یہ ابوبکر اور عمر کا طریقہ ہے ...
15/09/2023

محمد بن زیاد کا بیان ہے کہ جب معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کے لئے بیعت لی ، تو مروان نے کہا : یہ ابوبکر اور عمر کا طریقہ ہے ۔ حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما نے کہا : یہ ہرقل اور قیصر کا طریقہ ہے ، اور فرمایا : یہ آیت تیرے بارے میں ہی نازل ہوئی ہے
وَالَّذِي قَالَ لِوَالِدَيْهِ أُفٍّ لَكُمَا أَتَعِدَانِنِي أَنْ أُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ الْقُرُونُ مِنْ قَبْلِي وَهُمَا يَسْتَغِيثَانِ اللَّهَ وَيْلَكَ آمِنْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ فَيَقُولُ مَا هَذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ [الأحقاف: 17]
’’ اور وہ جس نے اپنے ماں باپ سے کہا اف تم سے دل پک گیا ، کیا مجھے یہ وعدہ دیتے ہو کہ پھر زندہ کیا جاؤں گا حالانکہ مجھ سے پہلے سنگتیں گزر چکیں اور وہ دونوں اللہ سے فریاد کرتے ہیں تیری خرابی ہو ایمان لا بیشک اللہ کا وعدہ سچا ہے تو کہتا ہے یہ تو نہیں مگر اگلوں کی کہانیاں ‘‘ ( ترجمہ کنزالایمان ، امام احمد رضا )
اس بات کی خبر ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا تک پہنچی آپ نے فرمایا : اس نے جھوٹ کہا ۔ واللہ ! ایسا نہیں ہے ، بلکہ اصل بات یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مروان کے باپ پر اس وقت لعنت فرمائی جب مروان ابھی اپنے باپ کی پشت میں تھا ۔ چنانچہ مروان ، اللہ تعالیٰ کی لعنت کا ایک حصہ ہے ۔
٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا ۔"

30/08/2023
فرماتے ہیں : لوگوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ﷺ ! آپ خود ہم پر کسی کو خلیفہ نامزد فرما دیں ۔ آپ نے فرمایا : اگر میں کسی کو...
27/08/2023

فرماتے ہیں : لوگوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ﷺ ! آپ خود ہم پر کسی کو خلیفہ نامزد فرما دیں ۔ آپ نے فرمایا : اگر میں کسی کو تم پر خلیفہ مقرر کر دوں اور تم اس کی فرمانبرداری نہ کر سکے تو تم پر عذاب نازل ہو گا ۔

حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں : جب رسول اللہ ﷺ شروع شروع میں مدینہ تشریف لائے تو حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے کہا : رسول ...
22/08/2023

حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں : جب رسول اللہ ﷺ شروع شروع میں مدینہ تشریف لائے تو حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے کہا : رسول اللہ ﷺ کے لئے ایک مکان بنانا چاہئے ، جہاں پر آپ چھاؤں میں بیٹھ سکیں ، آرام کر سکیں اور نماز پڑھ سکیں ، چنانچہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے کچھ پتھر جمع کئے اور مسجد قباء بنائی ، یہ سب سے پہلی مسجد ہے ، اس کو حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے تعمیر کیا تھا ۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ، ثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: «أَوَّلُ مَنْ بَنَى مَسْجِدًا فَصَلَّى فِيهِ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ»

قاسم بن عبدالرحمن فرماتے ہیں : اسلام کی سب سے پہلی مسجد حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے تعمیر کی ۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Mustafavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category