Darwaish The Survivor

Call Directions Website Contact the business

Darwaish The Survivor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darwaish The Survivor, Photographer, G, Karachi.
(1)

🛣️ Biker | Traveler | Storyteller
🏍️ On the Road • In the Wild • Raw & Real
🎥 Visual Creator / Videographer
🤝 Collabs | Paid Promotions | Brand Deals
📩 DM for Partnership
Balochistan First Motovloger 🫡

جس دروازے سے بار بار دھکے ملیں،اسے کھٹکھٹانا چھوڑ دیں،چاہے اس دروازے کے اُس طرفکتنے ہی اپنے کیوں نہ ہو     Buitem bite 2...
20/11/2026

جس دروازے سے بار بار دھکے ملیں،
اسے کھٹکھٹانا چھوڑ دیں،
چاہے اس دروازے کے اُس طرف
کتنے ہی اپنے کیوں نہ ہو



Buitem bite 2026

کچھ دن پہلے اچانک میرا بلڈ پریشر (BP) بہت زیادہ بڑھ گیا تھا، جس کی وجہ سے میری طبیعت کافی خراب ہو گئی خون زیادہ بہنے کی ...
17/11/2026

کچھ دن پہلے اچانک میرا بلڈ پریشر (BP) بہت زیادہ بڑھ گیا تھا، جس کی وجہ سے میری طبیعت کافی خراب ہو گئی خون زیادہ بہنے کی وجہ سے۔ زندگی میں پہلی بار صحت کی اہمیت کو اتنی شدت سے محسوس کیا۔
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں: جب صحت ساتھ نہ دے تو دنیا کی ہر خوشی، ہر کامیابی اور ہر چیز بے معنی محسوس ہوتی ہے۔پیسہ، شہرت، کام اور مصروفیات سب اپنی جگہ، لیکن اصل دولت صحت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️

"دوستوں کی محبت اور خلوص سے دی گئی دعوت ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ اللہ پاک ہماری دوستی، محبت اور تعلق ہمیشہ قائم رک...
07/11/2026

"دوستوں کی محبت اور خلوص سے دی گئی دعوت ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ اللہ پاک ہماری دوستی، محبت اور تعلق ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین!"❤🤲

بلوچستان کے نسبتاً سرد موسم سے کراچی واپسی کے بعد مجھے فلو، الرجی اور ہلکی کھانسی کی شکایت ہوئی۔ میرا دل چاہا کہ کسی پرا...
06/11/2026

بلوچستان کے نسبتاً سرد موسم سے کراچی واپسی کے بعد مجھے فلو، الرجی اور ہلکی کھانسی کی شکایت ہوئی۔ میرا دل چاہا کہ کسی پرائیویٹ اسپتال کے بجائے اپنے سرکاری اسپتال سے علاج اور ادویات حاصل کروں۔ الحمدللہ، میرے لیے پیسوں کا کوئی مسئلہ نہیں تھا، لیکن میں نے سوچا کہ جب یہ سہولیات عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے فراہم کی جاتی ہیں تو مجھے بھی سرکاری نظامِ صحت سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
لیکن اسپتال پہنچنے کے بعد جو صورتحال سامنے آئی، وہ انتہائی افسوسناک تھی۔ جب میں نے ادویات کے حوالے سے دریافت کیا تو بتایا گیا کہ ڈاکٹر موجود نہیں، نہ ڈسپنسر موجود ہیں۔
ان شاء اللہ میری کوشش ہوگی کہ اس مسئلے کو متعلقہ حکام اور اعلیٰ سرکاری ذمہ داران تک پہنچاؤں، تاکہ اس صورتحال کا نوٹس لیا جائے اور عوام کو ان کا حق مل سکے۔
میرا سوال متعلقہ حکام سے ہے: اگر سرکاری اسپتال غریب عوام کے لیے بنائے گئے ہیں تو وہاں ڈاکٹر، ادویات اور بنیادی طبی سہولیات کیوں دستیاب نہیں؟

ایک دسترخوان، کئی چہرے، بے شمار یادیں اور دلوں میں محبت اور نفرت دونوں ساتھ💕😢
05/11/2026

ایک دسترخوان، کئی چہرے، بے شمار یادیں اور دلوں میں محبت اور نفرت دونوں ساتھ💕😢

کچھ منزلیں قدموں سے نہیں، حوصلوں سے حاصل ہوتی ہیں. 💕
05/11/2026

کچھ منزلیں قدموں سے نہیں، حوصلوں سے حاصل ہوتی ہیں. 💕

نفس صرف گناہ پر فخر نہیں کرتا، کبھی نیکی کروا کر بھی سرگوشی کرتا ہے ، "دیکھا ۔۔۔۔ تم دوسروں سے بہتر ہو ۔۔!!"
04/11/2026

نفس صرف گناہ پر فخر نہیں کرتا، کبھی نیکی کروا کر بھی سرگوشی کرتا ہے ، "دیکھا ۔۔۔۔ تم دوسروں سے بہتر ہو ۔۔!!"

Towards Quetta 😍
04/11/2026

Towards Quetta 😍

Pakistan won the IMC World Cup at Guyana - South America. The Pakistan Veterans Team was joined by two of BUITEMS Alumni...
03/11/2026

Pakistan won the IMC World Cup at Guyana - South America.
The Pakistan Veterans Team was joined by two of BUITEMS Alumni Syed Fariduddin and Imran Khan. Both belong to District Pishin. Both players performed well in the tournament.

Syed Fariduddin was Man of the match in the final. He took 4 wickets and scored 23 runs.😍
#

Reality is wrong. Dreams are for Real 🌻
17/10/2026

Reality is wrong. Dreams are for Real 🌻

Address

G
Karachi
U

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darwaish The Survivor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darwaish The Survivor:

Shortcuts

Share

Category