Hasnain Ali Studio

Hasnain Ali Studio Hasnain Ali Photography provides premium packages for your events

01/04/2026

Success doesn’t happen overnight — it’s built through patience, persistence, and belief. 💯
This video is a powerful reminder that waiting, growing, and trusting the process always pays off.

If you’ve ever felt stuck, unmotivated, or like giving up… this message is for you. Keep going. Your time is coming.

🔥 In this video, you’ll learn:

The real power of patience
Why consistency beats talent
How small steps lead to big success

👉 Stay focused. Stay disciplined. Stay patient.

Remember: महान चीज़ें समय लेती हैं — Great things take time.

💬 Comment below: What keeps you motivated during tough times?
👍 Like | 🔁 Share | 🔔 Subscribe for more motivational content!

📌 Hashtags:

https://youtu.be/fZNrcdsDByY
06/03/2026

https://youtu.be/fZNrcdsDByY

| Imam Ali (RA) Martyrdom | Islamic History | حضرت علیؓ کی شہادت کا واقعہ امام_علیاس ویڈیو میں ہم اسلام کی عظیم اور دل کو ہلا دینے والی تاریخ کا ایک اہم واقع...

   #مولاعلی
02/08/2023

#مولاعلی

Title; Hazrat Ali RA Ki Namaz | NABI ki Ali say Muhabbat | Ali ki Namaz e QazaHAZRAT ALI RA KI NAMAZ.HAZRAT ALI karam Allah Wijh jab NAMAZ ka iradah karte to...

01/08/2023

Rising petrol price hike in pakistan public reaction
عوام اس پی ڈی ایم حکومت پر پھٹ پڑی کراچی کے شہری نے حکومت کی دھلائی کردی۔

Unveiling the Aqua bus 🚌| The Amphibious Bus Experience |
31/07/2023

Unveiling the Aqua bus 🚌| The Amphibious Bus Experience |

Title; Unveiling the Aqua bus 🚌| The Amphibious Bus Experience |In this captivating video essay, we delve into the revolutionary world of the Aqua Bus, an i...

30/07/2023

حضرت امام حسین رضی اللہ کی شہادت پر الو کی قسم😢 | Imam Hussain AS or ullo Kahani |
حضرت امام حسین رضی اللہ کی شہادت پر الو کی قسم.

حضرت امام حسین رضی اللہ رضی اللہ کی شہادت پر انسان حیوان اور جنات سب غمزدہ ہیں ۔ جب حضرت امام حسین رضی اللہ کو شہید کیا گیا تو ہر طرف خون کی سرخی پھیل گئی ۔ یہاں تک کہ آسمان بھی تین دن تک سرخ رہا ۔ تمام پرندوں میں سے الو وہ پرندہ ہے جس کو حضرت امام حسین رضی اللہ کی شہادت کا بہت افسوس ہوا ۔ اور اس پرندے نے انسانوں سے ناطہ توڑ لیایہ بے زبان پر ند ہ بھی اتنا سمجھتا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہوہ تھے جو اللہ کے نبی حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلّم کی گود میں کھل کر بڑے ہوۓ ۔ جو جنت میں نوجوانوں کے سردار ہیں ۔ ایک بے زبان پرندہ یہ بات سمجھتا ہے پر افسوس کے کافر دماغ اور زبان رکھتے ہوئے بھی نہ سمجھ سکے ۔ جب سے حضرت امام حسین رضی اللہکی شہادت ہوئی تب سے الو نے آبادی میں رہنا چھوڑ دیا اور ویرانی میں رہنا شروع کر دیا۔ الو صرف رات میں باہر نکلتا ہے دن کو وہ بس تنہا ویران جگہ پر رہتا ہے ۔ جب حضرت امام حسین رضی اللہ کو شہید کیا گیا تو الو نے قسم کھا لی کے اب کبھی وہ آبادی میں نہیں رہے گا بلکہ تنہا ویران جگہ پر رہے گا۔ اور اب الو رات بھر غمگین رہتا ہے یہاں تک کہ صبح ہو جاتی ہے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ کی شہادت سے پہلے الو آبادی میں رہتا تھا ۔ اور جب بھی کوئی کھانا کھاتا تو الو بھی پاس آ کر بیٹھ جاتا اور لوگ اسے بھی کھانا ڈال دیتے ۔

اور پانی بھی ڈال دیتے تھے اور وہ کھا پی کر اپنی جگہ واپس چلا جاتا تھا ۔ جب حضرت امام حسین رضی اللہ کو قتل کیا گیا تو وہ پہاڑوں اور جنگلوں کی طرف چلا گیا اور جاتے ہوۓ بول کر گیا کہ تم کتنی بری عمت ہو کتنے بد نصیب ہو جو اپنے ہی نی حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلّم کے نواسے کو شہید کر دیا ۔ پھر میں تو ایک پرندہ ہوں تم سب میرا کیا اچھا سوچو گے ۔ بہتر ہے میں اپنی حفاظت خود کروں اور یہ بول کر وہ چلا گیا ۔ اب وہ سارا دن کچھ کھاتا پیتا نہیں اور دن کو روزی رکھتا ہے۔ جبکہ شام کو حضرت امام حسین رضی اللہ کی شہادت کی یاد میں غمزدہ رہتا ہے ۔ جہاں الو حضرت امام حسین رضی اللہ کی شہادت پر غمگین ہے وہاں کبوتر بھی ایک ایسا ہی پرندہ ہے جس کو حضرت امام حسین رضی اللہ کی شہادت پر بے انتہا دکھ ہوا ۔

یہ پرندہ بھی ان لوگوں پر لعنت بھیجتا ہے جنہوں نے اللہ کے رسول کے نواسے کو شہید کر دیا ۔ امام جعفر علیہ السلام کا کہنا ہے کہ کبوتر کو گھروں میں پال لو کیونکہ ہے حضرت امام حسین رضی اللہ کے قاتلوں کو بدعائیں دیتا ہے ان پر لعنت بھیجتا ہے ۔ امام جعفر علیہ السلام کہتے ہیں کہ ایک دن میں داؤد کے گھر بیٹھا ہوا اور وہاں ایک کبوتر دیکھا جو زور زور سے کچھ بول رہا تھا تو میں نے پوچھا داؤد تم جانتے ہو یہ کبوتر کیا کہ رہا ہے۔ آپ نے فرمایا نہیں میں نہیں جانتا ۔ امام جعفر علیہ السلام نے فرمایا یہ ان پر لعنت بھیجتا ہے جو نواسہ رسول کے قاتل ہیں ۔ اس لئے اس پرندے کو گھر میں پالنا چاہیئے ۔

28/07/2023

Imam Hussain (AS) Ki MAJLIS 😭🔥💔|| امام حسین کی شہادت ||
#حسین #2023春婚

https://youtu.be/uyKGt1afRVg                   #2023春婚
25/07/2023

https://youtu.be/uyKGt1afRVg
#2023春婚

Title; Hazrat Imam HUSSAIN KARBALA 😭 part 2 | مولا امام حسین شہادت | ...

hasnain ali
09/02/2023

hasnain ali

Address

Office Number 504 5th Floor Al Yousuf Chamber Shahra-e-Faisal
Karachi
75400

Telephone

+923122848464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Ali Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share