26/10/2026
خواتین کی فٹنس اور صحت مند زندگی پر خصوصی پوڈکاسٹ | مکمل ویڈیو_مائی فٹنس کلب کی اونر اور فٹنس ٹرینر مس مہک سادیہ کے ساتھ بشارت وفا کی خصوصی گفتگو، جس میں خواتین کی فٹنس، متوازن غذا، وزن کم کرنے، صحت مند طریقے سے وزن بڑھانے، موٹاپے سے بچاؤ اور گھر بیٹھے آن لائن فٹنس کلاسز کے حوالے سے اہم معلومات شیئر کی گئیں۔