معاشرہ

معاشرہ معاشرہ گید کی صورت اختیار کر چکا ہے پکهی واس

24/02/2026

غربت دنیا کا واحد مذہب ہے جس میں دودھ، مکھن، گوشت، پھل، میوے اور ہر قسم کی قوت بخش غذا حرام ہے

ایسے مرد سے شادی کرو جو عمر میں تم سے بڑا ہو اس لیے جب تم اپنی خوبصورتی کھونے لگو تو وہ اپنی بینائی کھو چکا ہو گا
24/02/2026

ایسے مرد سے شادی کرو جو عمر میں تم سے بڑا ہو اس لیے جب تم اپنی خوبصورتی کھونے لگو تو وہ اپنی بینائی کھو چکا ہو گا

روح کی بھوک روٹی سے نہیں، محبت سے مٹتی ہے،جب اصل آغوش نہ ملے تو دل سائے کو بھی سہارا سمجھ لیتا ہے،اسی لیے انسان کو سب سے...
23/02/2026

روح کی بھوک روٹی سے نہیں، محبت سے مٹتی ہے،
جب اصل آغوش نہ ملے تو دل سائے کو بھی سہارا سمجھ لیتا ہے،
اسی لیے انسان کو سب سے زیادہ ضرورت احساس اور اپنائیت کی ہوتی ہے، ورنہ تنہائی وہم کو بھی حقیقت بنا دیتی ہے....

21/02/2026

#فروری

 #رمضان
21/02/2026

#رمضان

الوداع کی کوئی شکل نہیں ہوتی ، یہ کبھی ، کہیں ، کسی وقت بھی واقع ہو سکتا ہے۔
26/01/2026

الوداع کی کوئی شکل نہیں ہوتی ، یہ کبھی ، کہیں ، کسی وقت بھی واقع ہو سکتا ہے۔

15/01/2026

ہم لوگوں نے یہ وقت بھی دیکھا ہے
آج کے بچے کیا جانیں کہ ہم نے کس قدر غربت دیکھی ہے

EverMerge
#انسانیت #دعاء #في #بلوچستان

ایک بیٹی کا بہترین مُحافظ اُس کا "باپ" ہے
05/01/2026

ایک بیٹی کا بہترین مُحافظ اُس کا "باپ" ہے

02/01/2026
02/01/2026

لوگ رشتے اس لیے نہیں نبھا رہے کہ وہ سچے ہیں، بلکہ اس لیے کہ کبھی ضرورت پڑ سکتی ہے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معاشرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category