28/11/2025
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری!
اب آپ خواتین کو لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے یا گھنٹوں انتظار کرنے کی ضرورت نہیں۔
رقوم براہِ راست آپ کے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی۔
اس مقصد کے لیے یوسی سطح پر نیا سسٹم ترتیب دیا گیا ہے، تاکہ آپ کو سہولت، آسانی اور تیزی سے ادائیگی مل سکے۔۔