10/06/2026
سالانہ عرس مبارک
خواجہ خواجگان غوث المعظم پیر طریقت رہبر شریعت
پیر سید کریم حیدر شاہ کاظمی کسیلوی رح
عرس پاک کے سلسلے میں آستانہ دربار عالیہ غفوریہ مرکز صدر کراچی سے خادمین خدمت کے لیے
مرکزی دربار شریف پنجگراں حویلیاں کلیلئے قافلہ روانہ