Voice of Railways

Voice of Railways Voice of Railways | Shaikh Naveed
Railway creator capturing journeys, nature & real-time train updates. Follow for railway experiences.
(1)

High-speed train action & authentic Pakistan Railways scenes.

16/08/2026

Waiting for the Train at Rawalpindi Station 🚆 | Lahore Bound ❤️

15/08/2026

کیا آپ نے ٹرین کی کھڑکی سے ایسا Sunrise دیکھا ہے؟ 🌅🚂

🇵🇰یہ سبز ہلالی پرچم صرف ایک پرچم نہیںبلکہ ہماری آزادی، ہماری پہچان اور ہمارے وطن سے محبت کی علامت ہے۔ ❤️آج کے دن اُن تما...
13/08/2026

🇵🇰
یہ سبز ہلالی پرچم صرف ایک پرچم نہیں
بلکہ ہماری آزادی، ہماری پہچان اور ہمارے وطن سے محبت کی علامت ہے۔ ❤️

آج کے دن اُن تمام قربانیوں کو یاد کریں جن کی بدولت ہمیں یہ آزاد وطن نصیب ہوا۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے پاکستان کو مزید خوبصورت، مضبوط اور کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ 🇵🇰✨

پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد ❤️🇵🇰

💚 14 اگست مبارک 💚

13/08/2026

آج کا سفر جاری ہے ہمارا کراچی ایکسپریس میں

11/08/2026

واہ چاچا واہ 👍🏻

شالیمار ایکسپریس پر 14 اگست کا تحفہ 😍 ٹکٹ پر 14٪ خصوصی رعایت 🇵🇰شالیمار ایکسپریس کی ٹکٹ بک کروانے پر 14% ڈسکاؤنٹ دیا جا ر...
10/08/2026

شالیمار ایکسپریس پر 14 اگست کا تحفہ 😍 ٹکٹ پر 14٪ خصوصی رعایت 🇵🇰

شالیمار ایکسپریس کی ٹکٹ بک کروانے پر 14% ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے۔ 🎉

یعنی مناسب کرایہ، معیاری سفر اور شالیمار ایکسپریس کا شاندار سفر ❤️🚆

اب بتائیں…
اگر آپ کو اس ڈسکاؤنٹ کے ساتھ شالیمار ایکسپریس میں سفر کرنے کا موقع ملے تو کہاں جائیں گے؟ 🤔

📍 لاہور ➜ کراچی؟
📍 لاہور ➜ ملتان؟
📍 کراچی ➜ لاہور؟
یا پھر کوئی اور شہر؟ 👀

کمنٹ میں اپنا شہر ضرور بتائیں، آپ شالیمار ایکسپریس میں کہاں کا سفر کرنا چاہیں گے؟ 😍

09/08/2026

ٹرین کو ایمرجنسی میں روکنا پڑا 🚨😡🚂
ڈرائیور صاحب بھی غصے میں باہر آ گئے 😠
لیکن سوال یہ ہے… کیا ڈرائیور صاحب کا غصہ بالکل جائز تھا؟ 🤔

آپ کی رائے کیا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں👇

09/08/2026

صادق آباد والوں کی سن لی گئی 🚆
پہلے بڑے آرام سے ٹرین صادق آباد سے گزر جایا کرتی تھی، بالکل اسی انداز میں… مگر اب خوشخبری یہ ہے کہ 14 اگست سے شالیمار ایکسپریس صادق آباد اسٹیشن پر باقاعدہ رکا کرے گی۔ 👍🏻

یہ صادق آباد والوں کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔ ❤️

اب صادق آباد والوں کی ذمہ داری ہے کہ اس اسٹاپ کو کامیاب بنائیں، زیادہ سے زیادہ سفر کریں اور ثابت کریں کہ صادق آباد میں اس اسٹاپ کی واقعی ضرورت تھی۔ 🚆❤️
🇵🇰

08/08/2026

فیصل آباد سے شالیمار ایکسپریس کیوں نہیں چلائی گئی؟ 🚆
بہت سے لوگ اس بات پر پریشان ہیں کہ شالیمار ایکسپریس کو فیصل آباد سے کیوں نہیں چلایا گیا؟

اس کے پیچھے کئی وجوہات ہیں، لیکن سب سے بڑی وجہ وہ ریلوے پل ہے جو گر چکا ہے۔ اس واقعے کی وجہ سے صرف شالیمار ایکسپریس ہی نہیں بلکہ کئی ٹرینوں کے راستے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ کچھ ٹرینوں کو متبادل راستوں سے چلایا جا رہا ہے، جبکہ بعض سروسز کو عارضی طور پر بند بھی کیا گیا ہے۔

جہاں تک شالیمار ایکسپریس کا تعلق ہے، اس کی مینجمنٹ حالات کو دیکھتے ہوئے بہتر سمجھتی ہے کہ فی الحال ٹرین کو اسی طرح چلایا جائے۔ ہر چیز کو فوری طور پر فیصل آباد منتقل کرنا ممکن نہیں ہوتا، کیونکہ اس کے پیچھے ایک مکمل ریلوے سسٹم اور کئی انتظامی معاملات ہوتے ہیں۔

البتہ فیصل آباد کے مسافروں کی تکلیف بالکل سمجھ میں آتی ہے۔ ❤️
ان کی پسندیدہ ٹرین کچھ عرصے کے لیے ان سے دور ہوئی ہے، اور یقیناً یہ ان کے لیے افسوس کی بات ہے۔

لیکن امید رکھیں، جیسے ہی متاثرہ ریلوے روٹ دوبارہ بحال ہوتا ہے، شالیمار ایکسپریس کے فیصل آباد واپسی کے امکانات بھی روشن ہوں گے۔ 🚆❤️

یہ مستقل جدائی نہیں، حالات کی وجہ سے ایک عارضی دوری ہے۔
ان شاء اللہ شالیمار ایک بار پھر فیصل آباد کے مسافروں کے درمیان ہوگی۔ ❤️🚆

08/08/2026

اِرادہ شرارت کا تھا یا کچھ اور؟؟ 🤔

Address

Karachi Manora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Railways posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Railways:

Shortcuts

Share