05/05/2023
خضدار
ڈگری کالج خضدار کے ہونہار طالب علم عطاءاللہ عرف گچینا آپ لوگوں کے مدد کی منتظر ہیں "
جعفرآباد خضدار کے رہائشی فرسٹ ایئر کے طالب علم عطاءاللہ گزشتہ ایک سال پہلے روڈ ایکسیڈنٹ میں کمر کی ریڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے کمر کے نیچے تمام اعضاء مکمل طور پر کام کرنا چھوڑ دیے" نوجوان طالب علم عطااللہ کے فیملی ایک سال سے اپنے تمام جمع پونجی " عطاءاللہ کے علاج پر لگادئیے اب مزید علاج کرنے کی گنجائش نہیں رکھتے ہیں" ڈاکٹروں کا کہنا ہے طالب علم عطاء اللہ کی ایک میجر آپریشن ہونے کی ضرورت ہے جس پر لاکھوں روپے کا خرچہ آ رہا ہے" طالب علم عطااللہ نے تمام انسانیت سے اپنے علاج کے لیے مدد کی اپیل کرتے ہیں" تمام بہن بھائیوں مخیر حضرات سے گزارش کرتے ہیں نوجوان طالب علم آپ لوگوں کے تعاون کی منتظر ہے"
مریض عطاءاللہ رابطہ ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر 03337990963
شکریہ" میر اشرف علی مینگل