History by Shahid

Directions

History by Shahid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from History by Shahid, Photography Videography, Karachi Lines.

27/06/2026
27/06/2026

Earthquake 🫨 😲😲
See more.استغفر اللہ زلزلہ نے تباہی پھیر دی



26/06/2026

Astagfirullah 😲😥
اسلام آباد کے سیکٹر F-7/1 میں ایک گھر پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث تین چینی اور دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں چینی شہری لی گینگ لئی، وانگ بھاؤ اور پینگفی گاؤ جبکہ پاکستانی شہری وقاص سرور اور قیصر حنیف شامل ہیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق چھاپے کے دوران گھر سے مختلف انسانی اعضاء اور مبینہ طور پر انسانی گوشت بھی برآمد کیا گیا، جسے قبضے میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار پاکستانی شہری چینی ملزمان کے ساتھ بطور ڈرائیور اور مبینہ طور پر انسانی سپلائی کے نیٹ ورک میں معاونت کر رہے تھے۔
ایف آئی اے نے تمام ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ اس مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے دیگر ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے۔



24/06/2026

゚viralシ

24/06/2026

بابا جی کا دعوت تبلیغ دینے کا پیارا انداز 😘
ماتمی جلوس رکواکر تبلیغ شروع کردی تمام شریک لوگ دینی باتیں سن کر حیران رہ گئے ..... see more

21/06/2026

Pakistan ✌️
゚viralシ

13/06/2026

゚viralシ

23/05/2026

😅

23/05/2026

Eid Mubarak 😂

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when History by Shahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share