Foji official

Foji official sufian foji

سلمان مرزا نے دل جیت لیے سلام ہے اپ کی تربیت کو ✊صحافی نے سوال کیا کہ بنگلہ دیش کے خلاف اپ نے پرفارم کیا اور پھر اپ کو ٹ...
01/11/2025

سلمان مرزا نے دل جیت لیے سلام ہے اپ کی تربیت کو ✊
صحافی نے سوال کیا کہ بنگلہ دیش کے خلاف اپ نے پرفارم کیا اور پھر اپ کو ٹیم سے باہر کر دیا 💚
جس پر سلمان مرزا نے جواب دیا کہ سکواڈ میں چار پانچ فاسٹ ہوتے ہیں اور ان میں سے صرف دو یا تین ٹیم میں کھیل سکتے ہیں شاہین حارث روف اور فہیم اشرف کے ہوتے ہوئے ٹیم میں میرے جگہ نہیں بنتی تھی . وہ ہمارے سپر سٹار باؤلرز ہے میرے دل میں ان کے لیے بہت احترام ہے . سلمان مرزا نے کمال کر دیا یار واقعی یہ لڑکا دل بڑا رکھتا ہے اور اللہ سلمان مرزا کو ہر میدان میں کامیاب کرتے ہیں ❤🙌
Velma Watson

28/10/2025

بابر اعظم کے نام ہونے جا رہا ہےایک اور بڑا کارنامہ! 👑
بابر اعظم کو صرف 8 رنز کی ضرورت ہے♥️
゚viralシ

آسٹریلوی کمنٹیٹر "ایرون فنچ🎙️"بھارت ایک مضبوط اور اچھی ٹیم ہو سکتی ہے، مگر پاکستان ایشیا سے باہر سب سے خطرناک جنوبی ایشی...
27/10/2025

آسٹریلوی کمنٹیٹر "ایرون فنچ🎙️
"بھارت ایک مضبوط اور اچھی ٹیم ہو سکتی ہے، مگر پاکستان ایشیا سے باہر سب سے خطرناک جنوبی ایشیائی ٹیم ہے۔ پاکستان نے 1992 کا ورلڈ کپ آسٹریلیا میں جیتا، 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انگلینڈ میں، 2017 کی چیمپئنز ٹرافی انگلینڈ میں، اور 2022 کی ٹرائی سیریز نیوزی لینڈ میں جیتی۔ بھارت کا پاکستان سے کوئی مقابلہ نہیں — ان کنڈیشنز میں پاکستان بہت آگے ہے!" ♥️💪🇵🇰

18/09/2025

Shan farooqi

18/09/2025

ہم نے دیکھا تھا فقط ذوق نظر کی خاطر،
کیا خبر تھی کہ رگ و جاں میں اتر جاو گے

19/07/2025

Bhai

19/07/2025
05/07/2025
18/06/2025

آپ نے میرے دل میں اِک خوف بٹھایا تھا
کہ کبھی بھی، کوئی بھی، کہیں بھی چھوڑ کے جا سکتا ہے۔۔
اور پھر آپ نے ہی مجھے اِس خوف سے آزادی دی
کوئی بھی، کہیں بھی، کبھی بھی چھوڑ جائے
تو ہم مر نہیں جاتے۔۔

یہ آپ نے جا کر بتایا۔🍂

#سفیان فوجی♥︎‿♥︎

Address

Karachi Lines
4880

Telephone

+923088847332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foji official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Foji official:

Share

Category