Udaas Shayari writers by میرعبدالستار

Udaas Shayari  writers by میرعبدالستار Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Udaas Shayari writers by میرعبدالستار, Photographer, Karachi Lines.

میں چاہتا ہوں تجھے مجھ سے عشق ہو جائے میں چاہتا ہوں کہ صحرا سے جل پری نکلے🖤
17/06/2023

میں چاہتا ہوں تجھے مجھ سے عشق ہو جائے
میں چاہتا ہوں کہ صحرا سے جل پری نکلے🖤

یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
17/06/2023

یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں

جو بھی ملتا تھا ترے بعد ، یہی پوچھتا تھاکمسنی میں ترے بالوں میں سفیدی کیوں ہے
17/06/2023

جو بھی ملتا تھا ترے بعد ، یہی پوچھتا تھا
کمسنی میں ترے بالوں میں سفیدی کیوں ہے

‏ہم کو کیا کیا نا مُیسر  تھا تیرے بعد مگردل نے پھر بھی تیری یادوں پہ قناعت کر لی
17/06/2023

‏ہم کو کیا کیا نا مُیسر تھا تیرے بعد مگر
دل نے پھر بھی تیری یادوں پہ قناعت کر لی

کون تھا وہ جس نے یہ حال کِیا ہے تیراکِس کو اِتنی آسانی سے مُیّسر تھا تُو..
17/06/2023

کون تھا وہ جس نے یہ حال کِیا ہے تیرا
کِس کو اِتنی آسانی سے مُیّسر تھا تُو..

اک بوڑھی کنواری سے جانا میں نے وہ کہ رہی تھی محبت انتظار مانگتی ہے
17/06/2023

اک بوڑھی کنواری سے جانا میں نے وہ کہ رہی تھی محبت انتظار مانگتی ہے

کتنے پرکیف مناظــــــر سے سجی ہے دنیاکیوں ترا نقش ہی آنکھوں کو بھلا لگتا ہے
17/06/2023

کتنے پرکیف مناظــــــر سے سجی ہے دنیا
کیوں ترا نقش ہی آنکھوں کو بھلا لگتا ہے

17/06/2023

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤

وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢

اَن پَڑھ بھی پُکار اٹھے گا مَکتوب ھے سَچاہم ایسے گلابی رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے🍷
17/06/2023

اَن پَڑھ بھی پُکار اٹھے گا مَکتوب ھے سَچا
ہم ایسے گلابی رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے🍷

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udaas Shayari writers by میرعبدالستار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category