Malak Shøåïb zada

Malak Shøåïb zada ‏د مذهب د پابندو نه سړې خلاص‌ شي
ليونتوب کې څومره لويه فلسفه ده۔۔����

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ بہادر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں شہید کر دیا گیا ہے۔   💔💔💔💔💔
24/10/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

بہادر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں شہید کر دیا گیا ہے۔

💔💔💔💔💔

الحمدللہ آج ہمارے گاؤں المدینہ مسجد گورکن میں ختم قرآن کا دوسرا سالانہ اجتماع ہوگیا ۔
22/10/2022

الحمدللہ آج ہمارے گاؤں المدینہ مسجد گورکن میں ختم قرآن کا دوسرا سالانہ اجتماع ہوگیا ۔

21/10/2022

دنیا کے بیکار فیشن اور فضول قسم کی لغویات میں کبھی بھی نہیں پھنسنا چاہیے کیونکہ اس میں ایک طرف انسان کا پیسہ ضائع ہوتا ہے تو دوسری طرف ان گنت مسائل پیدا ہوتے ہیں، پاکستان میں والدین کی ایک بہت بڑی تعداد اپنے بچوں کی تربیت اور غیر ضروری مصروفیات کی وجہ سے انتہائی پریشان ہے اس کی بنیادی وجہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دوری ہے، ہمارے پاس کائنات کے سب سے بہترین، خوبصورت اور جواہر سے قیمتی سنت کے ایسے طریقے موجود ہیں کہ جسکو اگر اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا جائے تو زندگی پرسکون اور دنیا جنت بن جائے، اور یہ بات تجربے میں رہی ہے کیونکہ میں نے بذاتِ خود حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جس جس سنت کو فالو کیا ہے اسکی بدولت الحمداللہ مجھے اپنے کام میں سکون اور تسکین کا احساس ہوا ہے۔ آ ج کی جوان نسل کو میرا یہ پیغام ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی سنتوں کو اپنی زندگی کا حصہ ضرور بنائیں کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی اس احساس سے مالا مال ہوں جسے میں محسوس کرتا ہوں اور آپ بھی اُس بادشاہی سے لطف اندوز ہوں جس میں انسان دنیا کے تاج و تخت سے ہمیشہ کے لیے بے نیاز ہوجاتا ہے ۔

20/10/2022

*❣️*۔
*اگر روح بیمار ہو تو*
*قرآن پاک سے بہتر کوئی دوا نہیں...!!!!🤲😍🦋🖤*
*🦋𝓗🦋*

Simplicity is the glory of expression
19/10/2022

Simplicity is the glory of expression

14/10/2022

شملے پکے دہ سپکو پہ سر، پختو پکی لغڑہ
زوانان پکی قتلیگی واکدار دہ کلی ڈم دے

14/10/2022

ستا په جنت باندی مئينو خلکو
زما وطن نه سم دوزخ جوړ کړے.
انتخاب

20/09/2022

نماز مٹی سے بنے انسان کو سونا بنا دیتی ہے🥺♥🦋

چې مستې وې او ځوانې او جانان وې او ډک جام   ډېر ګلونه  لګ ېاران  او غمګېن غوندې ماښام
04/08/2022

چې مستې وې او ځوانې او جانان وې او ډک جام
ډېر ګلونه لګ ېاران او غمګېن غوندې ماښام

Address

Swat
Kalam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Shøåïb zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category