Kalabagh News

Directions Contact the business

Kalabagh News پیار محبت سلامتی سب کے لئے
(1)

دنیا میں صرف ایک ہی اصلی پیر ہے ۔۔ جو کہ اتوار کے بعد اور منگل سے پہلے آتا ہے باقی جعلی ہیں
08/10/2026

دنیا میں صرف ایک ہی اصلی پیر ہے ۔۔ جو کہ اتوار کے بعد اور منگل سے پہلے آتا ہے باقی جعلی ہیں

دو دن پہلے داؤدخیل نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی نہر سے برآمد کرلی گئی ۔۔ اللہ تعالی والدین کو صبر جمیل عطا فرما...
08/10/2026

دو دن پہلے داؤدخیل نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی نہر سے برآمد کرلی گئی ۔۔ اللہ تعالی والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔۔

08/10/2026

معاشرے میں عدم برداشت اور تشدد کے رجحان میں اضافہ تشویشناک ہے۔۔۔

رحیم یار خان کے علاقہ تڑنڈہ کے علاقہ میں تعینات پولیس سب انسپکٹر کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شہری حادثے کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگیا ۔۔ حادثے کے بعد موقع پر موجود مشتعل ہجوم نے پولیس آفیسر کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، تاہم نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہجوم کو منتشر کیا۔۔۔

لاہور کے رستے پر
08/10/2026

لاہور کے رستے پر

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خاوند کا بیان وائرل ۔۔ اچھی بیوی دنیا میں جنت کی حور جیسی ہوتی ہے مجھے اللّه نے دنیا میں حو...
08/10/2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خاوند کا بیان وائرل ۔۔ اچھی بیوی دنیا میں جنت کی حور جیسی ہوتی ہے مجھے اللّه نے دنیا میں حور دے دی۔۔

آٹھ اکتوبر کا زلزلہ پاکستان میں تباہی لیکر آیا ۔۔ سیکنڑوں لوگ فوت ہوئے ۔، ہزاروں افراد بے گھر ۔۔ کئی فیملیوں کو زلزلے نے...
08/10/2026

آٹھ اکتوبر کا زلزلہ پاکستان میں تباہی لیکر آیا ۔۔ سیکنڑوں لوگ فوت ہوئے ۔، ہزاروں افراد بے گھر ۔۔ کئی فیملیوں کو زلزلے نے ارب پتی سے سڑک پتی بنا دیا۔۔

میرے زہن میں اس زلزلے کی ایک چھوٹی سی یاد محفوظ ہے ۔۔ میں اس وقت گورنمنٹ ہائی سکول کالاباغ میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا ۔۔ یہ صبح سویرے کا وقت تھا ۔۔ اسمبلی کے بعد ابھی ابھی بچے کلاسز میں گئے تھے ۔۔ ماستاد محترم غلام حسن مر حوم کا اردو پیریڈ تھا ۔۔ میں ڈیسک کے اور بازو رکھ کے بیٹھا تھا۔۔ مجھے یاد پڑتا ہے جب زلزلہ آیا تو میں نے اپنے ساتھ بیٹھے دوست کو کہا اوئے ڈیسک ناں ہلاو ۔۔ تبھی استاد نے کہا زلزلہ ہے اور پھر ہم ساتی کلاس بھاگتے ہوئے باہر گرآؤنڈ میں آگئے ۔۔ اور کلمہ طیبہ اونچی اونچی آواز میں ورد کرنے لگے ۔۔ چند منٹ بعد معمول کے مطابق کلاسز ہوئی ۔۔ تباہی کا پتہ تب چلا جب گھر پہنچے ۔۔ اس وقت نیا نیا جیو نیوز لانچ ہوا تھا۔۔۔

آپ کو یاد ہے آپ کہاں تھے اس وقت جب زلزلہ آیا ۔۔

ایس ایچ او کے سر پر جوتے مارنے والے بزرگ کوکرفتار کرلیا گیا۔۔۔ ایس ایچ او منیر کو جوتے مارنے والے بزرگ کا کہنا ہےکہ اس ن...
08/10/2026

ایس ایچ او کے سر پر جوتے مارنے والے بزرگ کوکرفتار کرلیا گیا۔۔۔ ایس ایچ او منیر کو جوتے مارنے والے بزرگ کا کہنا ہےکہ اس نے ایس ایچ او کے سر پر جوتے اس لیے مارے کہ ایس ایچ او نے مجھے ماں بہن بیٹی کی غلیظ گال ی اں دیں ۔۔ بزرگ نےکہا میں نے اپنے پاوں سے جوتا اتار لیا اور ایس ایچ اوکےسر پے چار پانچ جوتے لگا دئیے ۔۔

بزرگ کاکہنا ہے ہم ان کے پاس انصاف لینے آتے ہیں نا کہ ماں بہن بیٹی کی گالیاں سننے۔
کیا آپ بابا جی کے اس عمل کو کس طرح دیکھتے ہیں ۔۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان گلوبل ایلومینائی نیٹ ورک کے ممبر ان سے ملاقات بطور ممبر ایلومینائی نیٹ ورک نواب ز...
08/10/2026

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان گلوبل ایلومینائی نیٹ ورک کے ممبر ان سے ملاقات

بطور ممبر ایلومینائی نیٹ ورک نواب زادہ ملک مزمل علی خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ویلکم کیا ۔۔ اور بعد پاکستان گلوبل ایلومینائی نیٹ ورک پاکستان میں نوجوان گریجویٹس کے ملک کے لیے لئے جو کام کررہے ہیں اس کے بارے تقریب میں بریفننگ بھی دی ۔۔

پاکستان ایلومینائی نیٹ ورک ایک کمیونٹی جوکہ دنیا بھر میں یونیورسٹی کے نوجوانوں کو اپس میں جوڑتی ہے ۔۔ پاکستان میں چھ ہزار سے زائد اس کے ممبر ہیں

نانا پاٹیگر ایک بڑا اداکار تھا ۔۔ ہر کردار انہوں نے نبھایا اور ہر کردار میں جچے .. چاہے وہ ویلکم کا مزاحیہ کردار ہو یا ت...
08/10/2026

نانا پاٹیگر ایک بڑا اداکار تھا ۔۔

ہر کردار انہوں نے نبھایا اور ہر کردار میں جچے .. چاہے وہ ویلکم کا مزاحیہ کردار ہو یا ترنگا فلم جیسا ایک سیریس کردار ۔۔ ہیرو ہو چاہے ولن نانا پاٹیگر نے اسے بخوبی نبھایا ۔۔ ان کے کئی ڈائیلاگ زبان زد عام ہوئے جوکہ آج ضرب المثل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔

سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے

باپ کو بھیج تیرے بس کا نہیں

آگئے میری موت کا تماشا دیکھنے

بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے ۔۔ دنیا ایک بڑے فنکار سے محروم ہوگئی ان جیسا اداکار بولی وڈ کو پھر کبھی نہیں ملے گا

صبح بخیر ۔۔ جگہ بتائیں
08/10/2026

صبح بخیر ۔۔ جگہ بتائیں

Address

Kalabagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalabagh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalabagh News:

Shortcuts

Share

Category