Zaffar qayyum

Zaffar qayyum I don't wait for opportunities; I create them. 🌈

Barray KhatarNaak bachay thy Yaar 😨😨
27/12/2025

Barray KhatarNaak bachay thy Yaar 😨😨

کشمیر آج بھی جبر کی چکی میں پس رہا ہے۔ بھارت اور پاکستان—دونوں—کے زیرِ اثر پالیسیاں اور طاقت کا استعمال کشمیری عوام کے ح...
18/12/2025

کشمیر آج بھی جبر کی چکی میں پس رہا ہے۔ بھارت اور پاکستان—دونوں—کے زیرِ اثر پالیسیاں اور طاقت کا استعمال کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
کشمیریوں سے پوچھے بغیر کیے گئے فیصلے، چاہے وہ کسی بھی جانب سے ہوں، ناقابلِ قبول ہیں۔

ہم واضح کرتے ہیں کہ کشمیر کسی کی توسیعِ اقتدار کا میدان نہیں، بلکہ کشمیری عوام کی سرزمین ہے۔
ہم جبر، دوہرے معیار اور سیاسی مفادات کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں۔

دنیا کو جان لینا چاہیے:
کشمیر بنے گا خودمختار۔
کشمیر کشمیریوں کا ہے۔

Address

Kahuta

Telephone

+923418997786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaffar qayyum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaffar qayyum:

Shortcuts

Share

Category