21/08/2026
🏆🔥 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن!
بادشاہ کرکٹ کلب چیمپئن اونر شام راجہ 🔥🏆
پہلا مواڑہ راجگان آل پاکستان اوپن اینڈ انڈر 23 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
📍 بمقام: پنجوال کرکٹ گراؤنڈ کہوٹہ
💥 حافظ بلال — چیمپئن! 🏆
گرینڈ فائنل میں فخرِ ملوٹ ستیاں منیب لیفٹی کو شکست دے کر حافظ بلال نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 👑
سارا دن حافظ بلال کی بلے بازی نے تمام تر بولرز کی کلاس لیتے ہوئے شائقینِ کرکٹ کو داد دینے پر مجبور کیے رکھا، جبکہ ان کی شاندار بولنگ بلے بازوں کے لیے مسلسل دردِ سر بنی رہی۔
🔥 کیا بیٹنگ، کیا بولنگ—حافظ بلال کی آل راؤنڈ پرفارمنس نے پورے ٹورنامنٹ میں دھوم مچا دی!
گرینڈ فائنل میں بھی اعصاب پر قابو، بہترین کھیل اور لاجواب پرفارمنس کے ساتھ چیمپئن کا تاج اپنے سر سجایا۔ 🏆👑
👏 بہت بہت مبارک ہو حافظ بلال چیمپئن!
خصوصی خراجِ تحسین شام راجہ جن کی وجہ سے ٹورنامنٹ کامیاب ہوا اور تمام انتظامیہ کو، جنہوں نے ایک شاندار کرکٹ ایونٹ سجایا۔ ❤️🏏