𝙔ãã𝙧 Âñ𝙢õ𝙡𝙮

𝙔ãã𝙧 Âñ𝙢õ𝙡𝙮 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙔ãã𝙧 Âñ𝙢õ𝙡𝙮, Kabirwala.

05/04/2026

ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو
تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا
بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو
میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی 30 روپے کی کر دو
اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے 30 روپے کی روٹی بیچ رہا ہے ۔ بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کرو ،وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟ یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا، بادشاہ کا حکم سن کر عوام نے اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد

اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی
عوام خوش، تندوری خوش، بادشاہ بھی خوش........

نوٹ: اس کہانی کا پیٹرول کی قیمتوں سے سو فیصد تعلق ہے۔

27/05/2024

جب ترکوں کی حکومت تھی تب مسجد اقصیٰ ہمارے پاس تھی✨🕊️💯
✨🕊️💯
✨🕊️💯

26/05/2024

مسلمانوں سنبھل جاؤ ✨
سنبھل جانے کا وقت آیا ✨
🕊️💝💯
🕊️💝💯

13/11/2021
31/10/2021

Tillawat e Quran in beautiful voice

31/10/2021

Beautiful Naat with beautiful voice

Address

Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙔ãã𝙧 Âñ𝙢õ𝙡𝙮 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share