Jhelum sab ka

Jhelum sab ka fallow him for the latest news about jhelum and for beautiful videos

13/08/2026

جہلم میں جشن آزادی کی تیاری عروج پر ہر طرف سبز حلالی پرچم اور جہلم کے راستوں کو سجا دیا گیا عوام کے لیا رات کو فائر ورکس کا بی انتظام

📢 عوام الناس کے لیے دعوتِ عام 🇵🇰✨ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیرِ اہتمام 79ویں جشنِ آزادی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ...
13/08/2026

📢 عوام الناس کے لیے دعوتِ عام 🇵🇰✨

ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیرِ اہتمام 79ویں جشنِ آزادی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے، تاکہ شہریوں میں حبِ وطنی کے جذبے کو فروغ دیا جا سکے۔ 🎆🎉

آپ تمام شہریوں کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اس تقریب میں شرکت کی دلی دعوت دی جاتی ہے! 👨‍👩‍👧‍👦🌸

🗓 تاریخ: 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب 🌙
📍 مقام: میجر اکرم شہید پارک، جہلم 🍃

🎶 خاص پیشکش: ملی نغمے، کلچرل ڈانس، ٹیبلو اور شاندار آتش بازی 🎤🎭🎆

منجانب: ضلعی انتظامیہ جہلم 🏛️

*ٹریفک ایڈوائزری* ڈائیورشن پلان بسلسلہ یوم آزادی 14 اگست 2026 بمقام سٹی ایریا جہلم۔دوران پرو گرام یوم آزادی 14 اگست 2026...
13/08/2026

*ٹریفک ایڈوائزری*

ڈائیورشن پلان بسلسلہ یوم آزادی 14 اگست 2026 بمقام سٹی ایریا جہلم۔

دوران پرو گرام یوم آزادی 14 اگست 2026 - متبادل راستے (سٹی ایریا جہلم)

✅ *جادہ چوک سے جانب شاندار چوک*
جادہ چوک سے آنے والی ٹریفک، اقبال لائبریری روڈ سے سول لائن روڈ۔

✅ *بلال ٹاؤن سے جانب جادہ چوک*
بلال ٹاؤن سے آنے والی ٹریفک، پیرا غیب چوک سے کچہری چوک تا محمدی چوک سے مارخور چوک سے جانب جادہ چوک۔

بلال ٹاؤن سے آنے والی ٹریفک ، شاندار چوک سے ٹرن لے کر اقبال لائبریری روڈ سے جانب جادہ چوک۔

💫*پارکنگ ایریا*

(1) نزد 15 دفتر ریلوے روڈ
(2) بالمقابل ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس جہلم

*نوٹ* : عوام الناس سے اپیل ہے کہ یوم آزادی 14 اگست 2026 کے موقع پر ون ویلنگ کرنے سے اجتناب کریں تا کہ آپ کی اور آپکے پیاروں کی جان محفوظ رہ سکے۔ نیز موٹر سائیکلوں کو موڈیفائی کرانے سے بھی گریز کیا جائے۔

12/08/2026
12/08/2026

جہلم میں حضرت سلیمان پارس میلہ لگ گیا عوام کی بہت بڑی تعداد کی شرکت میلا 3 دن جاری رھے گا 12 13 14 عوام کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع

12/08/2026

جہلم بازار جوکہ بارش کے بعد دریا کا منظر پیش کر رہا تھا واساء جہلم کے اپریشن کے بعد تقریبا ۱گھنٹے میں بازار کو واپس پانی سے پاک کر دیا گیا ۔ ویل ڈن واساء جہلم ۔ #

12/08/2026

جہلم بازار جوکہ بارش کے بعد دریا کا منظر پیش کر رہا تھا واساء جہلم کے اپریشن کے بعد تقریبا ۱گھنٹے میں بازار کو واپس پانی سے پاک کر دیا گیا ۔ ویل ڈن واساء جہلم ۔ #

12/08/2026

جہلم میں لگاتار بارش کے بعد جہلم شہر کا ٹرنک بازار غلہ منڈی اور سولائن پانی میں ڈوب گیا انتظامیہ فلیڈ میں آگئ ہے لیکن اتنا فنڈ لگنے کے بعد بھی بازار میں پانی کھڑا ہونا ایک سولائیہ نشان ہے ۔۔

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum sab ka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share