Pak Railroads

Pak Railroads Hello Friends,
I am a Railfan of Pakistan. This is very exciting and amazing World Railway channel

47Up Rehman Baba Express Passing Jhelum With ZCU-20-6417 ( 28/12/2022 )
29/12/2022

47Up Rehman Baba Express Passing Jhelum With ZCU-20-6417 ( 28/12/2022 )

ملکوال سے پنڈدادنخان شٹل ٹرین کا افتتاح پرسوں بروز جمعہ دن 11 بجے ہو گا۔۔۔ٹرین کو تین سال قبل کورونا جی وجہ سے بند کیا گ...
28/12/2022

ملکوال سے پنڈدادنخان شٹل ٹرین کا افتتاح پرسوں بروز جمعہ دن 11 بجے ہو گا۔۔۔

ٹرین کو تین سال قبل کورونا جی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔۔۔

تفصیلات کیمطابق محکمہ ریلوے ملکوال کے ذرائع نے بتایا کہ ملکوال سے پنڈدادنخان کے درمیان چلنے والی پسنجر شٹل ٹرین کو تین سال قبل کورونا کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔۔۔

جس سے روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا تھا۔۔۔

عوامی مطالبہ پر محکمہ ریلوے نے ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔

جس کا افتتاح پرسوں بروز جمعہ دن 11 بجے ریلوے اسٹیشن ملکوال پر ہو گا۔۔۔

اس سلسلہ میں چار بوگیاں پہنچا دی گئیں ہیں۔۔۔

28/12/2022

ٹکرز

حکو مت پاکستان
وزارت ریلویز
اسلام آباد۔
مورخہ:۔28-12-2022

۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کی زیر صدارت اجلاس ۔

۔ ملکوال براستہ پنڈ دانخان کے درمیان شٹل ٹرین سروس جمعہ 30 دسمبر 2022 کو بر سوں بعد اپنے سفر کا آغاز کر ے گی۔

۔ شٹل ٹرین اکانومی کلاس کی چار بو گیوں پر مشتمل ہے اورروزانہ 3 رائونڈ لگائے گی۔

۔ وزارت ریلوے بجلی اور فیول کی بچت کا جامع منصوبہ مرتب کر ے ۔

۔ گرین لائن سروس تمام تر سہو لیات کے ساتھ جنوری 2023 میں چلا نے کا فیصلہ۔

۔ ٹریک مشیننز کی بحالی پر تبادلہ خیال۔بحالی کے لئے حکمت عملی جلد وضع کی جائے گی۔

۔ الیکٹرک آرک فرنس تنصیب کا کام فر وی تک مکمل کر نے کا فیصلہ۔

۔ ریلوے پلٹ فارمز، ٹرینوں پر برائنڈئنگ کے مختلف آپشنز پر غوروخوض۔

۔ Branding کے حوالے سے ریو نیو ماڈل جلد پیش کیا جائے۔
Khawaja Saad Rafique

27/12/2022

گجرات سے تیز رفتاری سے گزرتی ہوئی عوام ایکسپریس 2020

PHA-20-8320 At Lalamusa Loco Shed
26/12/2022

PHA-20-8320 At Lalamusa Loco Shed

22/12/2022
22/12/2022

"جب کچھ نہیں چلتا تب ریل چلتی ہے"
ملک کے بیشر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے بیشر موٹرویز کو حدنگاہ صفر ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے لیکن اسکے باوجود پاکستان ریلویز مسافروں کو منزل مقصود پر باحفاظت پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔

آپ سب سے التماس ہے ریلوے لائن کراس کرتے وقت تسلی کرلیں کہیں ریل گاڑی تو نہیں آرہی اس سے آپکی جان بھی محفوظ رہے گئ اور پاکستان ریلوے بھی اپنے مسافروں کو باحفاظت اور بروقت منزل مقصود پر پہنچانے میں مدد ملے گی۔



PC : Obaid H. Qureshi
Pakistan Railways Media Cell Karachi Division Pakistan Railways Pakistan Railway Pakistan Railways Rawalpindi Division Pakistan railway peshawar division Pakistan Railways Lahore Division Jhelum Railway Station Updates

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرِ صدارت اجلاسبڑے ریلوے سٹیشنوں پر سٹاپ پانچ منٹ تک کرنے کا فیصلہمسافروں کو ٹرین پر...
20/12/2022

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرِ صدارت اجلاس

بڑے ریلوے سٹیشنوں پر سٹاپ پانچ منٹ تک کرنے کا فیصلہ

مسافروں کو ٹرین پر چڑھنے اترنے کا مناسب موقع ملے گا

فیصلے کا اطلاق 22 دسمبر سے ہو گا

چھوٹے پلیٹ فارمز کو مرحلہ وار 1410 فٹ سٹینڈرڈ کیلیے تیار کرنے کا فیصلہ

انجن، پاور وین اور سامان کے ڈبوں کو ٹرین کے شروع یا آخر میں لگایا جائے تا کہ مسافروں کو چڑھنے اترنے میں آسانی ہو

ویک اینڈ پر لاہور-راولپنڈی ریل کار میں مسافروں کے رش کے باعث اضافی کوچ لگانے کی ہدایت

وفاقی حکومت بلوچستان میں ریلوے انفراسٹرکچر کی مرمت و بحالی کیلیے پاکستان ریلویز کو 14 ارب روپے امداد دے گی

امدادی رقم صرف بلوچستان کیلیے مختص ہو گی

ریلوے ہیڈکوارٹرز کو جنگی بنیادوں پر انفراسٹرکچر بحالی پلان پیش کرنے کی ہدایت

کراچی ڈویژن میں بھی تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ، نئے ڈی ایس کراچی کا تقرر کر دیا گیا

اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیلیے تمام قانونی ذرائع استعمال کیے جائیں گے

مہر، بدر، راوی، سر سید، غوری اور تھل ایکسپریسز کی کمپوزیشن، آمدنی، اخراجات، سٹاپس و دیگر امور کا تفصیلی جائزہ
Khawaja Saad Rafique

Address

Jhelum
49600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Railroads posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Railroads:

Share