Mehria Photographer Dial Market

Mehria Photographer Dial Market Photographer
Photostat
Stationery mobile accessories also available

08/09/2024

جس کی جھنکار میں دل کا آرام تھا وہ تیرا نام تھا
میرے ھونٹوں پہ رقصاں جو اک نام تھا وہ تیرا نام تھا
تہمتیں مجھ پہ آتی رھی ہیں کئی ایک سے ایک
خوبصورت مگر جو اک الزام تھا وہ تیرا نام تھا
دوست جتنے بھی تھے ناآشنا ھو گئے پارسا ھو گئے
جو میرے ساتھ رسوا سرِ عام تھا وہ تیرا نام تھا
صبح سے شام تک جو میرے پاس تھا وہ تیری آس تھی
شام کے بعد جو کچھ لبِ بام تھا وہ تیرا نام تھا
تیرے ھی نام سے ھے قتیل آج شاعری کا ولی
اُس کے شعروں میں کل بھی جو الہام تھا وہ تیرا نام تھا
قتیل شفائی

Time and tide wait for none.Me in Liberia in 2009.
02/09/2024

Time and tide wait for none.
Me in Liberia in 2009.

28/08/2024
18/07/2024

*ہر ایک سے اپنے جیسے " اخلاق اور ردعمل " کی توقع نہ رکھیں، ہاں مٹی ایک ہے، لیکن...!!، " روحیں مختلف ہیں "...*
انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے *خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے .!!*

17/07/2024

میٹرک میں جن طلباء و طالبات کی کمپارٹمنٹ آئی ہے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نارمل فیس کے ساتھ داخلہ کی بھیجنے کی آخری تاریخ

22_07_2024
رجسٹریشن کے لۓ مہریہ فوٹو گرافر اینڈ فو ٹو سٹیٹ دیال پر تشریف لائیں۔فون نمبر5746693۔_0331

میٹرک کا داخلہ آن لائن بھیجنے کا شیڈول
15/07/2024

میٹرک کا داخلہ آن لائن بھیجنے کا شیڈول

14/07/2024

ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی...
ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی...
ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں، کیونکہ لفظ "کاش" جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا۔

اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔

Address

Jhelum

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehria Photographer Dial Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category