07/08/2025
مہر جاوید عباس سیال سیکرٹری حلقہ درود ایم ایس ایم روڈوسلطان کے گھر حلقہ درود کا انعقاد۔۔پروگرام میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا درود پاک کی فضیلت پر خطاب بھی چلایا گیا
تحصیل صدر ملک اویس آکاش،جنرل سیکرٹری اسد خان،ناٸب صدر مہر قیصر ۔۔۔یوسی جنرل سیکرٹری روڈوسلطان ثقلین عباس نے خصوصی طور پر شرکت کی
پروگرام کے اخر پر ملک کی سلامتی کے لیے دعا بھی کی گٸی