14/08/2026
🌿 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌿
ہفتہ وار درسِ قرآنِ مجید
📖 قرآنِ کریم — ہدایت، رحمت اور کامیابی کا سرچشمہ 📖
خصوصی خطاب
🎙️ حضرت علامہ مولانا قاری محمد یوسف رحمانی صاحب
اللہ تعالیٰ کے کلامِ پاک کو پڑھنے، سمجھنے اور اپنی زندگی میں نافذ کرنے کے لیے
ہفتہ وار درسِ قرآنِ مجید میں شرکت فرمائیں۔
📍 بمقام:
جامع مسجد مدنی، آدھی وال، کالج روڈ، جھنگ صدر
🌸 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی 🌸
پیغامِ حق سوشل میڈیا ٹیم
#جھنگ
#اسلام