10/03/2026
پاکستان میں تعلیمی اداروں کی بندش۔۔۔۔۔
مرکزی صدر جمعیۃ طلباء اسلام کا سخت رد عمل
“پٹرول بچانے کے نام پر تعلیمی اداروں کی بندش طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہے”
ملک محمد اویس، مرکزی صدر جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان
“تعلیم بند کر کے بحران حل نہیں ہوتے، حکومت فوری فیصلہ واپس لے”
ملک اویس
“تعلیمی اداروں کی بندش حکومتی نااہلی کا واضح ثبوت ہے”
ملک اویس
“ایندھن بچانے کے بہانے تعلیم قربان کرنا ناقابلِ قبول ہے”
ملک اویس
“عالمی بحران کا بوجھ پاکستانی طلبہ پر ڈالنا ناانصافی ہے”
ملک اویس
“پاکستان میں تعلیمی نظام پہلے ہی بحران کا شکار ہے، مزید بندش ناقابل برداشت ہے”
ملک اویس
“طلبہ کے قیمتی تعلیمی وقت کا ضیاع قومی نقصان کے مترادف ہے”
ملک اویس
“حکومت فوری طور پر تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ واپس لے”
ملک اویس
“تعلیم دشمن فیصلوں کے خلاف طلبہ کا ردِعمل ناگزیر ہوگا”
ملک اویس