Islamic world

Islamic world -videos

20/07/2024

اعلانِ لا تعلقی

آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی یا مسنجر واٹس ایپ ایمو سے کوئ بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا۔.

20/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

Address

Ward No 4
Jatoi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share