Basti Mirani

19/04/2026

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے

19/04/2026

19/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
حاجی دلشاد حسین میرانی سبزی والہ، غلام یاسین میرانی کی والدہ ماجدہ با رضا الہی فوت ہو گئی ہے اس کا نماز جنازہ آج 11بجے بستی کھنڈر میرانی کی مدنی عید گاہ میں ادا کیا جائے گا تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے اور دعا کی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

17/04/2026

17/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
پیر کرم حسین شاہ(فضل شاہ،امجد شاہ درزی اور مظہر شاہ کا والد صاحب)
با رضا الہی فوت ہو گیا ہے اس کا نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب بستی کھنڈر میرانی کی مدنی عید گاہ میں ادا کیا جائے گا تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے اور دعا کی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

بستی کھنڈر میرانی ٹرانسفارمر والی روڈ پر یہ میٹر لگے ہوئے ہیںبارشوں کا موسم ہے سڑک پر پانی جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے م...
07/04/2026

بستی کھنڈر میرانی ٹرانسفارمر والی روڈ پر یہ میٹر لگے ہوئے ہیں
بارشوں کا موسم ہے سڑک پر پانی جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے متبادل راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے اور یہ بجلی کے کھمبا پر میٹر بالکل نیچے لگے ہوئے ہیں واپڈا جتوئی سے گزارش ہے کہ خدا نخواستہ کوئ حادثہ پیش ہونے سے پہلے یہ سب میٹر اونچے کیے جائیں

03/04/2026
03/04/2026

(بیاداستادنبی بخش مرحوم)الحمدللّٰہ اس سال بھی مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنین والبنات کی کارکردگی بہترین رہی۔7 بچوں/بچیوں نے حف...
03/04/2026

(بیاداستادنبی بخش مرحوم)

الحمدللّٰہ اس سال بھی مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنین والبنات کی کارکردگی بہترین رہی۔7 بچوں/بچیوں نے حفظ قرآن مجید مکمل کیا۔جبکہ 7 بچیوں نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے حفظ کا امتحان امتیازی پوزیشن میں پاس کیا۔ان کے علاوہ 21 بچوں/بچیوں نے تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک مکمل کیا۔ان کی حوصلہ افزائی کے لیے مورخہ 10 اپریل بروز جمعتہ المبارک تیرھویں سالانہ تقریب مکی مسجد اور مدرسہ عائشہ صدیقہ بستی میرانی میں منعقد کی جارہی ہے۔جس میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

02/04/2026

گوبر ٹیکس

Address

Jatoi

Telephone

+923006386948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basti Mirani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basti Mirani:

Share

Category