Sign in Security Jaranwala,Faisalabad

Sign in Security Jaranwala,Faisalabad SiS Security an IT company, offering customizable, artificial intelligence based, state of the art Surveillance (CCTV) Solutions.

Welcome to SiS Security
We are a one stop IT (Information Technology) Solution Provider specializing in Security Camera Systems, Servers, Local and Wide area Network Solutions for small to medium size businesses and home users.

21/07/2025

جڑانوالہ نیشنل بنک کا ٹرانسفارمر پھٹنے کی سی سی ٹی وی

27/09/2024

ایک چھوٹی سی بیکری کے عام سے ورکر نے جب میرے ملک کے چیف جسٹس کی بے عزتی کی تو مجھے بہت افسوس ہوا میں مذمت میں لکھنا ہی چاہتا تھا کہ مجھ یاد آیا کہ جب الیکشن سے پہلے لوگ غواہ ہوتے تھے تو چیف جسٹس کو بتایا گیا تو جناب نے ایکشن لینے کی بجائے کہا تھا تپش برداشت کرو یا جنگ چھوڑ دو پھر ایک پارٹی کے انتخابی نشان کا فیصلہ اس وقت کیا جب نشان فائنل ہو نے کا وقت دو گھنٹے رہ گیا تھا اور مجھے میرے شہر فیصل آباد کا وہ بابا بھی یاد آیا جو الیکشن کے دن بیلٹ پیپر پکڑ کر چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کے پی ٹی آئی کا نشان کونسا ہے پھر مجھے صحافی یاد آیا اور ووٹ سے 80% عوام نے جن کو الیکٹ کیے انکو روندنے میں چیف صاحب نے اہم کردار ادا کیا اور جو مسنگ ہونے کی شکایت لیکر گیا تو چیف صاحب نے بے عزتی کر دی تھی جب کچھ ججوں کے سپریم کورٹ کو کمروں میں کیمرے لگنے کی شکایت کی تو ان کا ساتھ دینے کی بجائے چیف صاحب نے ایجنسیوں کا ساتھ دیا اور اس ٹائم خود ایکسٹینشن دینے کے عین بھی داو پر لگایا ہوا چیف صاحب لعنت ایک بندے نے کی لیکن پوری قوم میں ایک بندا بھی نہیں ہے جس نے مذمت کی ہو ہر بندا لعنت کرنے والے کو داد دے رہا ہے یہ عوام کا غصہ ہے آپ پر میری تمام اداروں کے چیفس سے ریکویسٹ ہے کہ ابھی بھی وقت ہے خود کو اور اپنے اداروں کو ٹھیک کر لو یہ نہ ہوکہ عوام کا غصہ اتنا بڑھ جائے کہ آپ چاہ کر بھی بہتر نہ کرسکو

09/07/2024

جڑانوالہ ڈرائیور کی جلد بازی ویگن الٹ گئی

11/04/2024
27/02/2023

حضور ص میری تو ساری بہار آپ سے ہے

25/08/2021

اور کرو رنگبازیاں

21/08/2021
27/11/2020

جڑانوالہ تھانہ سٹی کی حدود میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے نجی سیلز کمیٹی کے ڈیلر کے بھتیجے سے 12 لاکھ لوٹ لیے-بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کی حدود فیصل آباد روڈ پر واقع البشیر سی این جی سے ملحقہ میں بازار محمود کالونی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے ڈیلر ملک حیب کے بھتیجے سے 12 لاکھ لوٹ لیے اور فرار تاہم پولیس مضروف تفتیش ہے۔

27/03/2020

Please stay in your homes Protect yourself and your family and those around you. And if you have problems on the internet, please contact us
We and our staff 24 hours are ready to serve you
sign in security
&
MZY
&
Home star cable network
03000341355
03009803200

Address

Shop No. 34 Near GPO Office Jaranwala, Faisalabad
Jaranwala
37250

Telephone

+92-300-9803200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sign in Security Jaranwala,Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sign in Security Jaranwala,Faisalabad:

Share