jand attock 01

jand attock 01 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from jand attock 01, Photographer, Jand.

23/06/2026
22/06/2026

ریسی قصاب

22/06/2026

یہ جنڈ کی کون سی جگہ ہے jand

ہمارا 300k والا چیلینج بھی پورا کروا دو
22/06/2026

ہمارا 300k والا چیلینج بھی پورا کروا دو

دربار عالیہ میرا شریف
21/06/2026

دربار عالیہ میرا شریف

*جی ٹی روڈ، ملاں منصور کے قریب شہزور اور ٹرک میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق* تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر ملاں منصور کے قری...
21/06/2026

*جی ٹی روڈ، ملاں منصور کے قریب شہزور اور ٹرک میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق*

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر ملاں منصور کے قریب شہزور گاڑی سامنے جاتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں شہزور ڈرائیور 45 سالہ شیر دل خان ولد عبد الکریم شدید زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو منتقل کر دیا گیا۔

19/06/2026

جنڈ کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے اس پیج کو فالو کر لیں شکریہ

Address

Jand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jand attock 01 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share