Rind Brother’s platform

Rind Brother’s platform فخر رند برداری
سردار حافظ نور اخمد خان رند
#ٹیم-سردار-حافظ-نور-احمد-خان-رند

                                                                                 وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی ...
19/08/2026

وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی سے سردار حافظ نور احمد خان رند
کی ملاقات ۔

رند ہاؤس جامپور
18/08/2026

رند ہاؤس
جامپور

  ایم این اے سردار اعمار اویس خان لغاری سے سردار حافظ نور احمد خان رند کی ملاقات ہمراہ  سردار رسول بخش خان رند اور عنصر ...
18/08/2026


ایم این اے سردار اعمار اویس خان لغاری
سے سردار حافظ نور احمد خان رند کی ملاقات ہمراہ
سردار رسول بخش خان رند اور عنصر علی بوچڑہ

جھوک مہار                                                                         سردار عبدالکریم خان رند               ...
18/08/2026

جھوک مہار سردار عبدالکریم خان رند نےتھہیم برادری۔احمدانی برادری۔کانجو برادری کے درمیان صلح کرادی۔جس میں پنچایت نے ملزم برادری پر 30لاکھ جرمانہ عائد کیا مدعی برادری نے سردار عبدالکریم خان رند اور باقی پنچایت کو تیس لاکھ معاف کر دیا۔

16/08/2026
رند ہاؤس جامپورسردار شیر افگن خان گورچانی کی رند ہاؤس آمد سردار حاجی غلام رسول خان رند اور سردار حافظ نور احمد خان رند س...
13/08/2026

رند ہاؤس
جامپور
سردار شیر افگن خان گورچانی کی رند ہاؤس آمد سردار حاجی غلام رسول خان رند اور سردار حافظ نور احمد خان رند سے ملاقات ہمراہ ارباب امجد خان تھیم

عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِ معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی، ایم این اے سردار اعمار ا...
11/08/2026

عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیرِ معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی،
ایم این اے سردار اعمار اویس خان لغاری،
ایم پی اے سردار شیر افگن خان گورچانی کی خصوصی گرانٹ سے اور ممتاز رہنما سردار حافظ نور احمد خان رند
کی خصوصی کاوشوں سے بستی لنجوانی سے مڈرندان تک 3 کلومیٹر کارپٹ روڈ کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔
یہ سڑک علاقے کے عوام کے لیے ایک اہم اور دیرینہ ضرورت تھی، جس کی تکمیل سے نہ صرف آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی بلکہ علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے بھی کھلیں گے۔
عوامی خدمت صرف وعدوں کا نام نہیں، بلکہ وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا نام ہے۔
علاقے کی تعمیر و ترقی کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ ان شاء اللہ جاری رہے گا۔ 🌹🤝
#مڈرندان

لاہور منسٹر ہاؤس وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی سے سردار حاجی غلام رسول خان رند کی ملاقات ہمراہ ارباب امجد خان ت...
11/08/2026

لاہور
منسٹر ہاؤس
وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی سے سردار حاجی غلام رسول خان رند کی ملاقات ہمراہ ارباب امجد خان تھیم طاہر رسول خان رند میر سکندر تھیم

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rind Brother’s platform posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category