Qasim Muhammad Shorts

Call Directions Contact the business

Qasim Muhammad Shorts Hi! I am Qasimmuhammad well come to my page.I create emotional motivational and Islamic vide

06/10/2026

پاکستانیوں کیا شیطان کا کام صرف پاکستانی قوم کو گمراہ کرنا ہے اس سوال کا جواب ضرور دینا
゚viralシ

04/10/2026

لانگ مارچ سے متعلق علی امین گنڈا پور کی ضروری ہدایات
یہ ہدایات تمام پی ٹی ائی ورکرز کے لیے ہے
لانگ مارچ کرنا اپ کا بنیادی حق ہے یہ جہاد ہے اپنے انے والی نسلوں کے لیے اپنے پاکستان کے مستقبل کے لیے❤👉
゚viralシ

03/10/2026

پاکستان کا سیاست عوام کے لیے لڑتا لڑتا امیر جبکہ عوام انہی سیاست دانوں کے لیے لڑتے لڑتے غریب😢🙃🙂
゚viralシ

30/09/2026

اس کے عمران میں بھائی کے جذبات چیک کریں😍❤
゚viralシ

29/09/2026

حکومت کے کے پی کے میں گورنر راج لگانے کی دھمکی پر علی امین گنڈا پور کا کھڑا
علی امین گنڈا پور شیر کی طرح دھاڑ کر میدان میں اگئے❤❤❤
゚viralシ

28/09/2026

اللہ کی رحمت سے ہمیشہ پر امید رہے کیونکہ کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے وہ ناممکن کو ممکن بنانے میں دیر نہیں لگاتا
اپ نے ہمت نہیں ہارنی اور اپنی امید قائم رکھنی ہے انشاءاللہ ہمارا لیڈر عمران خان باہر بھی ائے گا اور اس ملک کا دوبارہ وزیراعظم بھی بنے گا
゚viralシ

26/09/2026

یہ لیں جی ٹیسٹ میچ کا اغاز ہو چکا ہے
سہیل افریدی صاحب نے حکومت کو بہت بڑا سرا سرپرائز دیتے ہوئے 27 ستمبر کی کال کو اگے لے جا کر چار اکتوبر کی کی فائنل کال دے دی😂😂😂
کمپنی پریشان راستے بند کاروبار بند ادھے سے زیادہ پاکستان بند ابھی کمپنی کو چار اکتوبر تک اور ویٹ کرنا پڑے گا😂😂
😂 ゚viralシ

25/09/2026

پی ٹی ائی کی جانب سے حکومت کو ایک اور بہت بڑا سرپرائز🤗🤪
وہ فیصلہ اگیا جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا👉

゚viralシ

24/09/2026

وردی والوں کے لیے ایک بہت ہی اہم پیغام اگر سمجھ میں اجائے تو اس پر عمل ضرور کیجئے گا🙏🥺

23/09/2026

پاکستان کی بقا کے لیے خصوصی دعا کوئی بھی امین کہے بغیر نہ گزرے
اور وردی والوں کے لیے ہاتھ جوڑ کر ایک پیغام پلیز یار گولی مت چلانا🙏🥺

Address

Jampur

Telephone

+923476417237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Muhammad Shorts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasim Muhammad Shorts:

Shortcuts

Share

Category