27/01/2026
🌱
قاضی ذری فارم کی فصل کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
ڈی سی ایس کمپنی کے معیاری سپرے کے بہترین نتائج واضح طور پر نظر آ رہے ہیں، فصل صحت مند اور بھرپور بڑھوتری کی طرف گامزن ہے۔
ان خوبصورت لمحات کو نہایت پروفیشنل انداز میں قلبِ موویز (Qalb-e Movies) نے ریکارڈ کیا، جنہوں نے فصل کی اصل خوبصورتی کو بہترین انداز میں پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ اس محنت میں برکت عطا فرمائے اور فصل کو بہترین پیداوار تک پہنچائے 🤲
Call now to connect with business.