Adeel saith offical

Adeel saith offical I love kabadi love you all friends

شام ہوتے ہی لوٹ جانے ہیںاِن پرندوں کے سو ٹھکانے ہیںتری آواز سُر بکھیرتی ہےجیسے نصرت کے خاص گانے ہیںمیری قسمت میں اور کچھ...
10/09/2021

شام ہوتے ہی لوٹ جانے ہیں
اِن پرندوں کے سو ٹھکانے ہیں

تری آواز سُر بکھیرتی ہے
جیسے نصرت کے خاص گانے ہیں

میری قسمت میں اور کچھ بھی نہیـــں
چند لفظوں کے تازیانے ہیں

اک ہجومِ پرندگان ہے پاس
اور جھولی میں چند دانے ہیں

اک غزل اپنے نام کہنی ہے
درد شعروں میں کِھینچ لانے ہیں

________🖤

لہجوں سے ٹپکتی  ہے _____بے رُخی.......  مصروفیت تو بس اِک______ بہانہ ہے.......💫Saith🔥
05/09/2021

لہجوں سے ٹپکتی ہے _____بے رُخی.......
مصروفیت تو بس اِک______ بہانہ ہے.......
💫Saith🔥

03/09/2021
03/09/2021

Address

Jalalpur Jattan
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel saith offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adeel saith offical:

Share

Category