08/07/2026
13جولائی سے پاکستان میں ساون کا مہینہ شروع ھو رہا ھے
بزرگ کہتےہیں- کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جائے- تو وہ بھی سرسبز ھوجاتی ھے- یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کےدرختوں کی قلمیں لگانےکےلئےموزوں ترین وقت ھے-
لہٰذا درخت لگانےکی تیاری کریں- تاکہ بڑھتےھوئےدرجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے-
درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10ڈگری تک سردی برداشت کرنےکی طاقت رکھتا ھے-
نیم کا 12فٹ کا درخت 3 ایئرکنڈیشنر کےبرابر ٹهنڈک پیدا کرتا ھے- اور رات کو بھی آکسیجن خارج کرتا ھے-
•درخت زندگی ںیں-
•درخت قیمتی سرمایہ ہیں-
•درخت زمین کی زینت ہیں-
بکائن، دیسی کیکر، جامن، شیشم، کچنار، پیپل، پاپولر، پلکن، آم، امرود اور بیری وغیرہ کےدرخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتےہیں- اور ماحول دوست ہیں-
*🌴پاکستان میں درخت لگائیں۔۔۔! زندگیاں بچائیں۔۔۔!💖