Tariq Hameed Sulemani

Tariq Hameed Sulemani I am wildlife, nature, street and landscape photographer

12/06/2026

A successful Hunter
Orqnge Tabby Cat with prey

26/05/2026

Little Green Bee Eater

Paradise flycatcher
20/05/2026

Paradise flycatcher

Bird of Paradise, Pakistan
17/05/2026

Bird of Paradise, Pakistan

مجھے 2000  کی دہائی  میں سیاحت نامے لکھنے کا شوق پیدا ہوا جو جلد ہی کسی وجہ سے دم توڑ گیا میرے مضامین  جنگ ، نوائے وقت ،...
16/05/2026

مجھے 2000 کی دہائی میں سیاحت نامے لکھنے کا شوق پیدا ہوا جو جلد ہی کسی وجہ سے دم توڑ گیا میرے مضامین جنگ ، نوائے وقت ،
The Nation, herald, dawn میں چھپنے لگے تو مجھے سفر نامہ لکھنے کا شوق پیدا ہوا اور میں نے دیوسائی اور فیری میڈوز ٹریک پر سفر نامہ لکھ ڈالا اور جناب الطاف حسن قریشی مرحوم کے پاس جا پہنچا
قریشی صاحب میرے والد صاحب کے بہت ہی اچھے دوست تھے اس لئے سیدھا ان کے دفتر ان کے کمرے میں جا گھسا
اور سفر نامہ ان کی میز پر رکھ دیا مجھے اندازہ تھا کہ اردو ڈائجسٹ کا جتنا اعلیٰ معیار ہے شائد جگہ نہ ملے پھر بھی مجھے لگا کہ کوشش کرنی چاہیے شائد چھپ ہی جائے الطاف صاحب نے بغیر دیکھے کاغذ اپنے اسسٹنٹ کو پکڑا دیے اور فرمایا کہ اسی شمارے میں چھاپ دیں
میں نے جھجھکتے ہوئے کہا کہ آپ اس کو دیکھ تو لیں ہو سکتا ہے کہ آپ کے معیار پر پورا نہ اترے تو الطاف صاحب نے کہا یار آپ عبد الحمید صاحب کے بیٹے ہو اور عبدالوحید صاحب کے بھتیجے ہو ٹھیک ہی لکھا ہو گا اس لئےآزاری نمبر میں ہی اس کو چھپوانے کا کہہ دیا ہے میں نے
اور مجھے کہا کہ آپ جاؤ اور ابو کو سلام کہنا

آہ آج الطاف حسن قریشی صاحب انتقال فرما گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین

Paradise flycatcher
15/05/2026

Paradise flycatcher

08/05/2026

Last Sunset

Birds with fish
04/05/2026

Birds with fish

Labour Day 2026
01/05/2026

Labour Day 2026

Red headed Merlin with preyed sparrow
30/04/2026

Red headed Merlin with preyed sparrow

Address

House 93 Green Block Rehmat Villas Canal Road Jahanian
Jahania

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Hameed Sulemani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Hameed Sulemani:

Share