Faaiq model

Faaiq model نماز کی پابندی کرو

ان شاء اللہ
31/05/2023

ان شاء اللہ

تمام لوگ ڈاکٹر عافیه صدیقی بہن کی رہائی کیلئے ایک زبان ہوکر آواز بلند کریں،  ٹویٹر پر ٹرینڈ جاری‎
31/05/2023

تمام لوگ ڈاکٹر عافیه صدیقی بہن کی رہائی کیلئے ایک زبان ہوکر آواز بلند کریں، ٹویٹر پر ٹرینڈ جاری


29/01/2023

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ ‏اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب،،!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اور ‏جبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی جواری اولاد ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!
😥😥

27/01/2023

"میں نے پاکستانی روپیہ صرف 2 موقعوں پر اوپر جاتے دیکھا ہے "ایک ٹاس کے وقت اور دوسرا ڈانس کے وقت😶.

‏اے جنګ پرسته ستا د قَسته‏زۀ به د امن ټپې ټول عمر کوومه!
17/01/2023

‏اے جنګ پرسته ستا د قَسته

‏زۀ به د امن ټپې ټول عمر کوومه!

17/01/2023

Check my profile pic like and share all frnds

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faaiq model posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faaiq model:

Share

Category