Street view photography pakistan

Street view photography pakistan Being a street photographer i love humanity. Captured feelings emotions happiness and those things t

   Top  july2017
06/01/2019


Top
july2017

04/01/2019
05/10/2018

   Temple
12/06/2018


Temple

    ایک ایسی جگہاں جہاں  unity,faith, disciplineکا گلدستہ دیکھنے کو ملتا ہے.ہمیں ہمارا مضی یاد دلایا جاتا ہے.ہمارے آباؤ ...
31/05/2018


ایک ایسی جگہاں جہاں unity,faith, disciplineکا گلدستہ دیکھنے کو ملتا ہے.ہمیں ہمارا مضی یاد دلایا جاتا ہے.ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیاں جدوجہد اور ہمت کا آینہ ہمارے سامنے رکھتا ہے.اور ہمیں بھی اس راہ پر گامزن رہنے کی تلقین کرتا ہے. اور اب ہمیں چاہیے کہ ہم ان کے لیے مشعلِ راہ بنیں. لیکن بد قسمتی اور بد نیتی سے ہم یہ فریضہ انجام دینے سے کوسوں دور ہیں.
اللہ اس ملک پاکستان کو اپنے حفظوامان میں رکھے. آمین

30/05/2018


کشمیر جنت نزیر2017 جونپنجاب میں تپتی دھوپ سے چند دن  چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اس پر فضاء مقام کا رُخ کیا. آبشاروں اور سر...
30/05/2018

کشمیر جنت نزیر
2017 جون
پنجاب میں تپتی دھوپ سے چند دن چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اس پر فضاء مقام کا رُخ کیا. آبشاروں اور سر سبزو شاداب جنگلات کا تعاقب کرتے ہم نوری ٹاپ پر سفید چادر اوڑھے پہاڑوں پر پہنچے. اس لمحے کو دیکھ کر سانس دل اور دماغ ان حسین نظاروں سے محوِ گفتگو ہو گئے.
موبائل سگنل اور انٹرنیٹ کا نہ ہونا اس ٹور کے مزے کو اور بھی حسین بنا رہا تھا.
نہ walking street نہ hotelsنہshoping malls نہ movie theater نہ electricity اور نہ ہی شوروگُل اور گاڑیاں.

Asad baigSunSetNikon D200Iso 320, F-4.5, Shutter 1/50, 50mm
30/08/2016

Asad baig
SunSet
Nikon D200
Iso 320, F-4.5, Shutter 1/50, 50mm

In India
28/06/2016

In India

Address

Islamabad
50400

Telephone

03436600150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Street view photography pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category