Shafiq Ahmed johar

Shafiq Ahmed johar دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
بیٹھنے کون دے ہے پھر اُس کو
جو ترے آستاں سے اُٹھتا ہے

کیا بات کی ہے
12/04/2024

کیا بات کی ہے

20/10/2023
14/11/2022

اللہ رب العزت ہمارے تمام صغیرا کبیرا گناہوں کا معاف فرمائے اور ہمارے حال پر اپنا کرم فرمائے اور ہمیں اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔
یہ ایک فلم نہیں اللہ پر بندوں کے ایمان کے مضبوط کر دینے والی اور روح قلب سکون تسکین دینے والی ایک حقیقی داستان ہے۔۔۔۔

24/10/2022

ارشد شریف کے والدہ محترمہ 😭😭

10/11/2021

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

جگر مراد آبادی

13/10/2021

ماشاءاللہ کیا آواز ہے بچے کی سبحان اللہ

06/04/2021

ایک بریکنگ نیوز رمضان المبارک کے بارے میں ۔۔۔۔
اتنا شیئر کرو پورا پاکستان تک پونچھ جائیں شکریہ

06/04/2021

*رمضان کی خوش خبری دینے سے متعلق حدیث ؟*

*سوال : آج کل یہ میسج چل رہا ہے کہ جو شخص سب سے پہلے رمضان کی کسی کو خبر دے گا وہ جنت میں جائے گا ، اور یہ بات نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے منسوب کرکے شیئر کی جا رہی ہے ، کیا یہ درست ہے ؟*

*الجواب بعون الملک الوھاب*

*رمضان کی سب سے پہلے دوسروں کو اطلاع دینے سے متعلق جو فضیلت عوام میں مشہور ہے کہ ”جس نے سب سے پہلے رمضان المبارک کی اطلاع دی اس کو جہنم سے آزاد کر دیا جاتا ہے“ یہ بات حدیث کی کسی بھی صحیح بلکہ ضعیف اور موضوع احادیث پر لکھی گئی کتب میں بھی نہیں ملتی ، اس لیے اس کی نسبت رسول اللہ ﷺ کی طرف کرنا درست نہیں ہے ، اس طرح کے پیغامات دوسروں کو ہرگز اِرسال نہ کیے جائیں ، رسول اللہ ﷺ کی طرف کسی بات کو غلط منسوب کرنا یعنی جو بات آپ ﷺ نے نہیں فرمائی اس کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے، بڑا سخت گناہ ہے ،*

*صحیح حدیث کا مفہوم ہے جس نے مجھ پر جان کر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنالے ، اسی طرح ایک روایت میں ہے : جو میری طرف ایسی بات کی نسبت کرے جو میں نے نہیں کہی اس کو چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنالے ،*

*صحيح البخاري (1/ 33) قال أنس: إنه ليمنعني أن أحدثكم حديثاً كثيراً أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «من تعمد علي كذباً، فليتبوأ مقعده من النار»... عن سلمة، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: «من يقل علي ما لم أقل فليتبوأ مقعده من النار)*
*ماخوذ دارالافتاء جامعہ بنوریہ ٹاون*

*فقط والله أعلم بالصواب*

04/02/2021

عمر تیرے کیا بتادوں 💝❤💝❤

Address

Islamabad

Telephone

+923125050104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq Ahmed johar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafiq Ahmed johar:

Share